1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ حسن نازنیں یہ جلوہ ناز آفریں تیرا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏2 ستمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:


    یہ حسن نازنیں یہ جلوہ ناز آفریں تیرا

    یہ معصومانہ چہرہ غنچہ شاداب کا عالم

    یہ مستانہ نگاہیں،اک بہشتی خواب کا عالم

    سراپا،ایک خیالی حور جسم میں نازنیں تیرا !

    مجسم خندہ خواب پری روئے حسن تیرا

    یہ موتی، یہ جبیں یا انجم و مہتاب کا عالم

    پریشاںخواب کا گیسوئے شب تاب کا عالم

    چمن زار شعاع نور، عکس دل نشیں تیرا!

    اختر شیرانی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں