1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ جاہل ہے اسے استاد نہیں کہنا چاھیے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏30 مارچ 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جاہل آدمی معصوم بچوں کو جانوروں کی طرح مار رہا ہے ۔اسے ٹیچر بنائے والے بھی اتنے ہی جاہل ہیں جتنا یہ خود ہے ۔
    بچوں کواتنی سخت سزا کیوں دے رہا ہےاورمنہ پر مارنے کی ممانعت ہے ۔
    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی تم میں سے اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے منہ سے بچا رہےاس لئے کہ اللہ تعالی نے آدم کو اپنی صورت پر بنایا ہے۔
    حدیث شریف 6655،صفہ224،225،جلد6،مسلم شریف

     
    Last edited: ‏30 مارچ 2015
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس ویڈیو کو بھی عام کریں:

     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شئیرنگ ہے جناب لیکن یہ الگ موضوع ہے اسکی الگ لڑی بنائیں تو اچھا ہے ۔یہ حقیقت ہے کہ سعودی ہمیں حقیر سمجھتے ہیں اور جانوروں جیسا سلوک کرتے ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں