1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ آنسو رُکتے نہیں‌اب

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏6 جولائی 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]

    یہ آنسو رُکتے نہیں‌اب

    [​IMG]




    آنسو نہیں‌رُکتے میری آنکھوں میں‌ابھی تک
    جاتے ہوئے روتا وہ مجھے چھوڑ گیا تھا


    [​IMG]

    ارمانوں کی دُنیا کے انمول سے سپنے
    پل میں‌وہ میرے سامنے سب توڑ گیا تھا


    [​IMG]

    جان دیتا تھا میری ہر بات پہ لیکن یونہی
    بے سبب دُنیا سے میرا رُخ موڑ گیا تھا


    [​IMG]

    دن کی تنہائی کا غم راتوں‌کی اُداسی ہمراہ
    رشتہ میرا سارے غموں سے جوڑ گیا تھا


    [​IMG]

    اے کاش! کوئی جا کے اُس سے یہ پوچھے
    تنہا مجھے کس کے سہارے چھوڑ گیا تھا

    [​IMG]

    شاعر نامعلوم ​


    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں