1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ آسماں پہ دیکھیئے عظمت رسول کی ۔ فوزیہ اختر رِدا، انڈیا، کولکاتا

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏20 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آسماں پہ دیکھیئے عظمت رسول کی
    "کرتے ہیں مہرو ماہ اطاعت رسول کی"

    اس واسطے ہے مجھکو محبت رسول سے
    ایماں کی ہے دلیل محبت رسول کی

    اُس شخص کی بلندیء قسمت میں کیا کہوں
    جس کے بھی دل میں بس گئ الفت رسول کی

    دیکھا جو مصطفےٰ کو تو صدیق نے کہا
    مہتاب سے حسین ہے صورت رسول کی

    پڑھتی رہوں درود مسلسل رسول پر
    ہوگی رِدا ضرور شفاعت رسول کی

    فوزیہ اختر رِدا، انڈیا، کولکاتا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں