1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ آرہی ہے مسلسل صدا مدینے سے ۔۔ " محمد زکریا آزاد "

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏5 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آرہی ہے مسلسل صدا مدینے سے
    "ہر ایک دکھ کی ملے گی دوا مدینے سے"

    کبھی کسی کی جفاؤں سے غمزدہ نہ ہوا
    ہمارے دل کا تعلق رہا مدینے سے

    بفیض ِ فاطمہؓ زھرأ ہر ایک بانو کو
    ملی ہے شرم و حیا کی ردا مدینے سے

    ملا ہے درس اخوت کا سارے عالَم کو
    محبتوں کی چلی ہے ہوا مدینے سے

    طفیل ِ حضرتِ بوذر ؓ حضور مل جائے
    مجھے بھی دولتِ فقر و غنا مدینے سبے

    مدینہ پاک سے ملتی ہے روشنی دل کو
    ہوئی ہے فکر کو حاصل ضیا مدینے سے

    خدا کا شکر ہے آزاد نعت لکھنے لگا
    ملا ہے مجھ کو یہ اذنِ ثنا مدینے سے

    " محمد زکریا آزاد "​
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں