1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کدھر چلے گئے تھے؟ :hasna:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو جب سے ہماری اردو والوں کی ای میل آئی تھی ۔ ادھر آگیا ہوں۔

    ویسے گپوں ہی گپوں میں‌، میں بھولا بھالا حاضری لگوانا ہی بھول گیا۔


    میڈم جی ۔ لبیک ۔ :139:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خربوزوں کا اثر دیکھنے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگوں نے حاضری لگوا لی یا نہیں ؟
    ورنہ خواہ مخواہ مجھ بھولے پر اعتراض ہوگا کہ حاضری سیکشن میں بھی گپیں لگواتا ہے۔
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ صارفین و صارفات ۔

    امید ودعا ہے کہ آپ سب بخیریت ہوں۔ آمین

    آپ سب کی تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔ :dilphool:

    ہماری اردو، پاکستان اور عالم اسلام کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

    والسلام
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میڈم جی ۔
    اچھا ہوا آپ آ گئیں۔ ورنہ سارے لوگ آپ کا پوچھ رہے تھے۔
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    خاکسار حاضرہواچاہتاہے
    زاہرا بھن حاضری لگادیں
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    محترمین
    محبوب خان
    خوشی بھنا
    ھارون رشید بھائی
    اور
    پیارے بھائی نعیم
    آپ بھائیوں اور بھن نے مجھے اپنی لخت جگر کی پیدائش پر مبارکباد کہا
    اس لیے سب کے جواب میں خیر مبارک
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    :a191:

    مس جی حاضری لگا دیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام حسن جی

    پہلے ہماری حاضری لگنے دیں حسن
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    یہ کیا بات ہے
    :nose: :nose: :nose:
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    حاضر ہوں۔۔۔ :happy:
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شائد مجھے نکال کر ، پچھتا رہے ہوں آپ
    محفل میں اِس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں





    :car:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شائد مجھے نکال کر ، کچھ کھا رہے ہوں آپ :a191: :a191:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a191:

    حاضری لگا لیں کیا پتہ کل ہو نہ ہو
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میں بھی حاضر ہوں۔

    لبیک ۔ یا میڈم جی ۔ :139:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    حاضرہوں
    آپ سب کی محبت سے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ مجیب منصور بھائی ۔
    آپکے اوتار میں مریم بٹیا کی پھول جیسی تصویر دیکھ کر دل بہت خوش ہوا۔ ماشاءاللہ ۔

    اللہ کریم اسے صحت مند زندگی دے اور اپنے ماں باپ کی آنکھوں‌کی ٹھنڈ ک بنائے۔ آمین
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a191:

    حاضر ہوں
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وعلیکم السلام۔۔ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد۔۔۔ اللہ رب العزت پیاری بیٹی کو صحت یاب کرے۔۔آمین۔۔اوربیٹی کو اور اس کے بھائیوں کو اور ماں باپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ دونوں جہاں کی خوشیاں ، کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
    کاشفی
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام کھوکھر جی


    :a191:


    میں حاضر ہوں
     
  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔
    ہم بھی آ گئے ۔ :khudahafiz:




    :car:
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    میں بھی حاضر ہوں
    مجیب منصور بھاٰی مبارک ہو بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہیں بھاٰی بہت خوشی ہوی بیٹی کے آنے کی اللہ اس کو زندگی میں کامیابیاں عطاء فرماے آمین ثم آمین
    بھاٰی اللہ بیٹا جی کو صحت کاملہ عطاء فرماے آمین ثم آمین اور آپ پر آپ کی فیملی پر اور بیٹا جی پر اللہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے آمین ثم آمین
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام انجم جی



    کہاں گم ھیں‌آج کل
     
  28. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی یہیں ہوں آپ ی دعا سے اور اللہ کی رحمت سے ٹھیک ہوں الحمد اللہ بس کچھ مسایل ہیں انشاء اللہ وہ بھی جلد ٹھیک ہو جایں گے پھر انشاء اللہ میں ہر روز حاضر رہوں گا انشاءاللہ
     
  29. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    عادل بھاٰی یہ کیا بات ہوی اب مرد ہو کر لڑکی کی تعصویر کیوں لگای ہے اوتار میں یار کچھ تو خیال کیا کر
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انجم جی آتے رہئے گا چاہے حاضری لگوانے ہی،
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں