1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انشاءاللہ انتظار رہے گا۔
    تشریف آوری کے لیے شکریہ محبو ب خان صاحب
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ساگراج صاحب
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام احمد کھوکھر صاحب۔
    سنائیے کیا حال چال ہے؟ سب ٹھیک ہے ؟
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام نور ۔
    میں آپ سے بہت ناراض ہوں۔ اتنے دن بعد آئی ؟
    سب خیریت تھی نا ؟
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    پھرررررررررررررر سے ؟
    ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالی آپکو معہ فیملی اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام محترم برادر صاحب
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
    آپ کا تشریف لانا ہمیشہ ہی خوشگوار ہوتا ہے۔ :mashallah:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام نیلو بہن۔
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ میں یہیں ہوں۔ آپکی تشریف آوری اور تشویش کا بہت شکریہ ۔
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    میڈیم جی آپ آگی :mashallah: :mashallah: :mashallah:


    لیکن میڈیم جی آپ کی ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی مجھے میں اُس وجہ سے بہت پرشان ہوں سچی میں :takar: :takar: :takar:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھرررررررررررررر سے ؟
    ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالی آپکو معہ فیملی اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین[/quote:3nlqk4og]

    شکرررررررررررررررررریہ :dilphool:
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میڈم جی ۔
    آپ میری حاضری کیوں نہیں لگاتی :rona:

    لبیک یا میڈم جی ۔ :139:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ۔
    میں کوشش تو کرتی ہوں کہ حتی الوسع سب کی حاضری لگاؤں۔
    لیکن بتقاضائے بشری کچھ بھول چوک ہوجائے تو معاف فرما دیا کریں۔

    آپ کی تشریف آوری کا شکریہ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زاہرا صاحبہ ۔
    میں تو ایویں ذرا مرزا عادل نذیر بننے کی کوشش کررہا تھا۔ :happy:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خدا نہ کرے آپ بھی مرزا عادل صاحب جیسے ہو جائیں۔ :176:
    ہم سے تو وہ ایک ہی نہیں سنبھالے جا رہے۔ :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو مرزا عادل نذیر بھائی خیر سے متخصص ہوچکے ہیں۔
    ویسے انہیں متخصص بنانے میں آدھے سے زیادہ کریڈٹ خوشی جی کو جاتا ہے۔ :mashallah:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جی میں نے انہیں مبارک باد دے دی ہے
    اب اجازت ہو تو یہاں گپ شپ بند کریں اور میں کچھ دیگر ضروری امور نمٹا لوں۔ :neu:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی ضرور ۔ کیوں نہیں۔ میں تو خود یہاں صرف حاضری لگوانے آیا تھا۔ :car:
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    پتا نہیں بجلی اور نیٹ کی رفتار کب درست ہوگی :pagal:
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    آج میں جلدی آ گیا
    حاضر ہوں۔۔۔ :yes:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    حاضر جناب
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    بھیا مرزاعادل بننا کسی کے واس میں نہیں نا ہی مرزاعادل جیسا اس دنیا میں آیا نا آیے گا


    ہاں اگر بنناچاہیتے ہوتو مردوں ولی بات کرنے کی ہمت رگھو

    برے کا مقابلہ کرو اور اچھے کے سمنے سر چھگانا سیکھو تو مرزا عادل بن جاو گے دوسے کے لیے جان دنا اور لنا سیکھو دل میں کوئی بیمانی نہیں رکھو جو بات منہ میں آجاے اسے نکلدوسچ سچ تو مرزا عادل نذیر بن جاوگے

    اور اپنے آپ کو دکھ میں ڈال کر دوسر ں کو سکھ میں ڈالو تو مرزاعادل نذیر بن جاو گے یہ مت سوچوکے کوئی اپ سے مذق کرتا ہے کوئی تو اس کو سہنا سیکھو تو مرزا عادل نذیر یہ نہیں کرسکتے تو آپ وہی نیعم بھیا ہی روگے
    :zuban: :zuban: :zuban: :zuban:


    تو اچھی بات ہیں میں منتا ہوں اس چیز کو لیکن آپ کو کیوں پرشانی ہورہی ہیں بھیا آپ ہی سدر رہوگے ہاں اگر کوئی اور بنا تو وہ بےباک جی ہوگے سب سے بڑے اگر لڑگیوں میں سے بناہیں تو وہ نورجی کو بنانا چاہیے کیوں کے وہ کم آتی ہیں اور کم حاضری لگے گی تو کم غلطی نکلے گی


    زاہرا جی بھی بری نہیں ہیں لیکن یہ پیغام بہت کم کرتی ہیں میرے :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :takar: :takar: :takar: اس وجہ سے میر دل ٹوٹا ہوا ہے :164: :164: :164: :164: :164: :164: :212: :212: :176: :176: :84:

    زاہرا خان جی بے فکر رہوں یہ مرزاعادل نہیں بن سکتے کیوں کے عادل بننے کے لیے ان گو اپنے منہ سے نکل کر غریب کو دنا ہوگا مرزا عادل بننے گے لیے وہ یہ نہیں کرسکتے یہ تو اس سے بھی چھین گر کھاجاتے ہیں تو ان کو یہ کیا تے گے :176: :176: :84: :84: :84: :bigblink: :bigblink: :bigblink: سچ تو نہیں گہا میں نے زاہرا خان جی ؟

    یہ مرزاعادل ہے
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    زاہرا خان جی بے فکر رہوں یہ مرزاعادل نہیں بن سکتے کیوں کے عادل بننے کے لیے ان گو اپنے منہ سے نکل کر غریب کو دنا ہوگا مرزا عادل بننے گے لیے وہ یہ نہیں کرسکتے یہ تو اس سے بھی چھین گر کھاجاتے ہیں تو ان کو یہ کیا تے گے :176: :176: :84: :84: :84: :bigblink: :bigblink: :bigblink: سچ تو نہیں گہا میں نے زاہرا خان جی ؟

    یہ مرزاعادل ہے[/quote:3a5q9l0k]
    ماشاءاللہ مرزا عادل صاحب۔ آپ نے بالکل سچ کہا ۔ :87:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ محبوب خان صاحب۔
    تشریف آوری کے لیے شکریہ ۔
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام بھائی ۔
    یہ بھی آزمائش ہے۔ صبر اور استقامت سے مقابلہ کیجئے۔ :hands:
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام کھوکھر صاحب۔
    جلدی آنے پر مبارک باد۔ :dilphool:
    آپکا آنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    زاہرا خان جی بے فکر رہوں یہ مرزاعادل نہیں بن سکتے کیوں کے عادل بننے کے لیے ان گو اپنے منہ سے نکل کر غریب کو دنا ہوگا مرزا عادل بننے گے لیے وہ یہ نہیں کرسکتے یہ تو اس سے بھی چھین گر کھاجاتے ہیں تو ان کو یہ کیا تے گے :176: :176: :84: :84: :84: :bigblink: :bigblink: :bigblink: سچ تو نہیں گہا میں نے زاہرا خان جی ؟

    یہ مرزاعادل ہے[/quote:18hzkad9]
    ماشاءاللہ مرزا عادل صاحب۔ آپ نے بالکل سچ کہا ۔ :87:[/quote:18hzkad9]


    میڈیم جی کیا سچ کہا؟
    :164: :164: :164: :119: :119: :84: :207:
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ساگراج صاحب۔
    بہت شکریہ تشریف لانے کا۔

    ویسے صارفین کی حاضری روز بروز کم ہوتی جارہی ہے۔ اسکی کیا وجہ ہے ؟ :suno:
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ہاں زاہرا خان جی میں پاک آرہا ہوں اور کوئی چیز چاہیے تو بتادو

    میں چاہیتا ہوں کے اپنی میڈیم کو ایک کیفٹ دوں اپنی طرف سے ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں