1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ لیں جناب میں حاضری لگوانے آئی ہوں
     
  2. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوہ لیٹ ہوگئے لیکن حاضری لگانا تو منع نہیں نا۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    حاضر جناب!

    حاضر جناب!!!!!
     
  4. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میرا نام بھی شامل کر لیں۔
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کافی دنوں بعد حاضری کا شرف مل رہا ہے۔
     
  6. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خوش آمدید
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم خوش آمدید
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام عرض ہے سب کو
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    و علیکم السلام
     
  10. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشاء اللہ
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    انشاءاللہ
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    انا للہ
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بڑا افسوس ہوا
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اب رونا پیٹنا نہ شروع کر دینا۔
     
  15. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کیوں آپ کیا میری کمیٹی کھا گئے ہیں جو میں رونا پیٹنا شروع کر دوں
     
  16. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر جی لبیک
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہما جی نے آتے ہی عمرہ شروع کر دیا
     
  18. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ذرا مصروف ہوں آجکل۔ میری پراکسی یاد سے لگاتے رہنا۔
     
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی جی بہت مصروف ہیں آپ آج کل
    چلو پرسوں آ جانا
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایک تو یہ پولیس والے کسی کو بھی معاف نہیں کرتے۔ کسی کو تو بخش دیا کرو۔
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی جی پولیس والے کسی کو بھی معاف نہیں کرتے۔

    اور آپ پولیس والوں کو معاف نہیں کرتے :wink:
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سیر پہ سوا سیر
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بے شک
     
  24. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوئے کاکا شپائی۔ کہیں میری پراکسی لگانا بھول تو نہیں گئے؟​
     
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    او پائی دفعہ 44 لگی ہے گپ شپ پر اس لیے

    ع س ق اور الف لام میم

    ایک ساتھ گپ شپ پر نہ آئیں :wink:
     
  26. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یس سر
    پلیز سر میری حاضری بھی لگا دیں
     
  27. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تنویر میاں کہیں آپ فوجی تو نہیں، سر ۔ سر لگائی ہوئی ہے۔
     
  28. قدیر
    آف لائن

    قدیر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سب لوگ لکھتے ہی رہنا پہلے معلوم تو کرو انعام کیا ھے
     
  29. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    دیکھیں جی، آپ اس طرح لوگوں کو بہکانے کی کوشش نہ کریں۔ ہم نے انعام اتنا موٹا تازہ رکھا ہے کہ دیکھ کر سب کے منہ میں پانی بھر آئے گا۔ :p
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہم بھی حاضر ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں