1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by ع س ق, Jun 5, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام

    ھارون بھائی دیکھ لیں یہ علی بھائی کیسی باتیں کرتے پھرتے ہیں۔ کچھ لحاظ بھی ہوتا ہے اساتذہ کا۔ آپ ہی ان کو سمجھائیں نا پلیززز :hpy:[/quote:1raocx4j]

    میری استاد جی سے بات ہوئی ہے وہ آکر سب کس بل نکال دیں گے :yes:[/quote:1raocx4j]
    مرواو بھائی۔۔۔۔ سب لوگ مل کے مرواو مجھے :rona: :rona: :rona:
     
  2. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب۔۔
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر تو ہوں :a191:
     
  4. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    697
    Likes Received:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام

    ھارون بھائی دیکھ لیں یہ علی بھائی کیسی باتیں کرتے پھرتے ہیں۔ کچھ لحاظ بھی ہوتا ہے اساتذہ کا۔ آپ ہی ان کو سمجھائیں نا پلیززز :hpy:[/quote:18pwwri1]

    میری استاد جی سے بات ہوئی ہے وہ آکر سب کس بل نکال دیں گے :yes:[/quote:18pwwri1]


    ہارون جی میں تو اس لڑی میں بات نہیں کتےی صرف حاضری لگوانے آتی ہوں مگر پوچھے بنا نہیں رہ سکتی
    کہ

    استاد جی کس کے بل نکالیں گے یا بل سے کس کے نکالیں گے :soch: :soch: :soch:
     
  6. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیک
     
  7. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر جناب
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں

    وعلیکم السلام ساگراج جی
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم
    لبیک یا میڈمیا ۔


    استاد جی اب شفقت چیمے کی طرح خالی تڑیاں لگانے جوگے رہ گئے ہیں
    حاضری لگانے جوگے نہیں :no:
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مس حاضری لگا لیں۔۔۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: :flor:
     
  12. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مس کی طرف سے سب کو وعلیکم السلام۔۔۔ :dilphool:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بڑے رابطے ہیں جی :hpy: :hands: :hpy:
     
  14. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بڑے رابطے ہیں جی :hpy: :hands: :hpy:[/quote:13dxuko3]

    بس جی کیا کریں۔۔۔اللہ کا کرم ہے۔۔۔ویسے کوئی رابطہ نہیں‌ہے۔۔مجھے ابھی تین مرتبہ ہچکیاں آئیں تھی۔۔۔تو میں سمجھا شاید مس نے، نور جی نے اور خوشی جی نے یاد کیا ہو۔۔۔ :happy:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا۔۔ یعنی فی مِس فی ہچکی ؟ :hasna:
     
  16. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی :happy:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اگر ہم یاد کریں تو پھر تو کھانسی ہی آتی ہوگی :neu:
     
  18. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اگر ہم یاد کریں تو پھر تو کھانسی ہی آتی ہوگی :neu:[/quote:1uuk3yy1]

    نہیں اب ایسی بھی بات نہیں۔۔۔۔بس گلے میں تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔۔۔۔ایسا لگتا ہے کوئی گلا دبانے کے لیئے یاد کر رہا ہے۔۔
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اگر ہم یاد کریں تو پھر تو کھانسی ہی آتی ہوگی :neu:[/quote:26tphk9f]
    اور کسی کو صبح شام یاد کرلیں تو پھر ؟؟؟
     
  20. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سب یاد آتے ہیں۔۔۔
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا ۔ میرا یقین کریں۔ آج میری عبدالجبار بھائی سے بات ہوئی ہے۔ انہوں نے کل آنے کا وعدہ کیا ہے

    اللہ کرے یہ ہارون بھائی والی " کل " نہ ہو :soch:
     
  22. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خوشی جی کو انتظار ہے بہت محترم بزرگ استاد سے گفت و شنید کرنے کا۔۔۔۔۔
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی ہاں۔ وہ ان سے کچھ متاثر لگتی ہیں ۔ :mashallah:
     
  24. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بزرگی کا خیال ہے ویسے۔۔۔ماشاء اللہ
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بزرگی کا خیال ہے ویسے۔۔۔ماشاء اللہ[/quote:2614r99s]
    کاشفی بھائی ۔ جانے دیں۔
    عبدالجبار بھائی اپنے اوتار میں تو بالکل معصوم بھولے بھالے لگتے ہیں (میری طرح :baby: )

    آپ ہرکسی کو ہارون بھائی جیسا بوزرگ نہ سمجھ لیا کریں۔
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ہوں۔۔۔۔۔ :hpy:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ویلکم ویلکم کھوکھر بھائی ۔
    لیکن حاضری لگواتے وقت " اچھل کود " نہیں کرتے۔
    خیال رکھا کریں۔ میڈم غصہ نہ کرجائیں۔ :suno:
     
  28. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں تو اب جارہا ہوں۔۔۔میری چھٹی اب۔۔۔۔خدا حافظ :dilphool:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوکے کاشفی بھائی ۔ اپنا خیال رکھیے گا۔
    2009 والوں کا بھی خیال رکھیے گا :suno:
    اور خشک میوہ جات میں کیلا اور تربوز مت بھولیے گا۔
     
  30. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نہیں بھولونگا۔۔۔انشاء اللہ

    خدا حافظ
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page