1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام :dilphool:
    خوش آمدید مریم صاحبہ :yes: یہاں پر تو سب لوگ آپ کی کمی بہت شدت سے محسوس کررہے تھے۔ شکر ہے آپ کی خیر خبر مل ہی گئی۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور صدا خوشیاں عطا کرئے۔ آمین :dilphool:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اللہ آپ کی طبیعت جلد اچھی کر دے، آمین

    بزم میں واپسی مبارک ہو۔
    :dilphool:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: خوش آمدید مریم جی


    آج کی حاضری ھو گئی کیا
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔

    آئیں تو بات ہوگی۔۔۔اللہ تعالی آپ کو شفا اور صحت کاملہ عطا کرے۔۔آمین۔ثم آمین
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آج کوئی ماشٹر نہیں‌ آیا :no:

    صرف مانیٹری آئی ہیں اور اپنی حاضری لگا کر چلی گئی ہیں۔ :yes:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری تو لگوانی ھوتی ھے کوئی آئے چاھے نہ آئے
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی بالکل یہی طریق ہے :yes:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مریم بہن یہ کوئی اچھی بات نہیں آپ نے کم ازکم اپنی خیریت کی تو اطلاع دینی تھی
    بحرحال بخیریت واپسی مبارک :dilphool:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر میڈم استاد صاحب یا استانی صاحبہ میں آ گئی ہوں :khudahafiz:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بہن جی خوش آمدید
    کیا حال آپ کا ؟؟ بھائی جان کا؟؟ اور بچوں کا؟؟
    :dilphool:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لگتا ھے سبھی سٹوڈنٹ آ گئے ھیں‌ اب ھماری حاضری کیسے لگے گی :soch:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری تو لگ جائے گی۔ لیکن آپ یہ بتائیں‌کہ کیا آج پھر چھٹی مار لی ہے؟؟
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا بابا آرام سے ہی بتا دینا تھا۔ مجھے اونچا تو نہیں سنائی دیتا۔ آہستہ بھی سن لیتا ہوں :suno:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگوائیں دھیان سے
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی اچھا :yes:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہی تو سمجھایا تھا آپ کو جناب حاضری لگوا کے چلتے بنیں‌یہاں‌سے :car:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استاد جی حاضری لگا لیں پلیزز
    :dilphool:
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی حاضری قبول کی جائے۔
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر جناب
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سب سٹوڈنٹس کا حاضری لگوانے پر بہت شکریہ ۔
    حاضری لگ گئی ۔ اب اپنی اپنی لڑیوں اور چوپالوں میں جاکر وہاں کے قواعد و ضوابط کے مطابق انجوائے کریں۔
    :car:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی کہاں وگ گئے ہیں :soch:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مس میری آج کی اور اس فورم کی آخری حاضری لگا لیں۔۔اگر نعیم بھائی آج بحال نہیں‌ہوئےتو یہ آخری حاضری ہوگی میری۔۔۔۔باقی سب اپنا اپنا دھیان رکھیں‌ خوش و خرم رہیں۔۔۔ہنستے مسکراتے رہیں۔۔۔پھول بکھرتے رہیں اس فورم پر۔۔۔۔ہماری اردو پیاری اردو جیتی رہے۔۔دن دُگنی رات چگنی ترقی کرتی رہے۔۔۔۔
    فورم پر کسی کا دل دکھا ہو تو دل سے سوری اور معافی۔۔۔۔۔ اب میں جارہا ہوں۔۔۔۔سب اپنا اپنا خیال رکھیں۔۔۔۔
    خدا حافظ
    کاشفی :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سچ مچ جا رھے ھیں مبارز جی :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:


    مس میری بھی حاضری لگائیں
    ویسے میں‌تو کل بھی آؤں گی
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سچ مچ میں۔۔۔آپ بہت یاد آؤ گی۔۔۔لیکن پھر بھی خوش رہیں۔۔۔ہنستی مسکراتی رہیں۔۔۔اور خوشیاں بکھرتی رہیں۔۔یہاں۔۔اپنا بہت زیادہ خیال رکھئے گا۔۔۔۔اور مجھے بھول جائیے گا۔۔۔۔خدا حافظ :dilphool:
    :121:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مبارز حاضری لگ گئی ھے
    اب کل آنا :201:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    سائیں کتھے ہلیا ویا آہیو

    سر آپ کہاں چلے گئے ہیں :soch:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: :flor: حاضڑی لگائیں مسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استاد جی میری بھی حاضری لگا لیں پلییزز
    :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں