1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان -

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏29 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ آئندہ ماہ سے پٹرول 2روپے 60 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے46 پیسے جبکہ ہائی آکٹین کی قیمت میں 4 روپے50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کریں گے۔ -​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں