1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یٰسین یا مزمل و طٰہ کہوں تجھے ۔ احمد علی برقی اعظمی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏29 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یٰسین یا مزمل و طٰہ کہوں تجھے
    اے پیکرِ جمال میں کیا کیا کیا کہوں تجھے
    معراج کا شرف ہے تجھے اس لئے نہ کیوں
    مسند نشینِ عرشِ معلیٰ کہوں تجھے
    گلزار دینِ حق کا گُلِ سَرسَبَد ہے تو
    ’’ باغِ خلیل کا گُلِ زیبا کہوں تجھے ‘‘
    وجہہِ وجود عالمِ امکاں ہے تیری ذات
    پھر کیوں نہ اس کا انجمن آرا کہوں تجھے
    بعد از خدا توہی ہے فقط سب کا چارہ ساز
    مسیکن و بیکسوں کا سہارا کہوں تجھے
    خیر البشر نہیں ہے کوئی جب ترے سوا
    پھر کیوں نہ سب سے ارفع و اعلیٰ کہوں تجھے
    برقی کی صرف تجھ پہ شفاعت ہے مُنحَصِر
    اپنا نہ کیوں نجات دہندہ کہوں تجھے
    ----
    احمد علی برقی اعظمی
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں