1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یَا صاحِبُ الجَمال و یَا سَیِدُ البَشر : اینیمیشن

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏25 جنوری 2013۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے ایک قطعہ آپ سب کی نذر کرتا ہوں، اپنی آراء سے آگاہ کیجئے گا، شکریہ۔

    یَا صاحِبُ الجَمال و یَا سَیِدُ البَشر
    مِن وَجھِکَ المُنیر، لَقَد نَورَ القَمَر
    لا یُمکِنُ الثَنَاءُ کَمَا کَانَ حَقُہ
    بَعد از خُدا بزرگ تُوئی قصّہ مختصر

    کلام شیخ سعدی شیرازیؒ
    ترجمہ "اے صاحب جمال اور سردار بشر، آپﷺ کے روشن چہرے کے نور سے چاند میں روشنی آ گئی، آپﷺ کی حقیقی تعریف ممکن نہیں ، مختصر یہ کہ خدا کے بعد سب سے بڑے رتبے والے آپﷺ ہی ہیں"۔

    [​IMG]
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یَا صاحِبُ الجَمال و یَا سَیِدُ البَشر : اینیمیشن

    جزاک اللہ
    ------------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں