1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوں یاد تازہ کر لی مدینے کی شام کی ۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول مقبول ﷺ
    -----
    یوں یاد تازہ کر لی مدینے کی شام کی
    محفل سجا لی دل میں محمد ﷺ نام کی

    نورِ نبی کی روشنی من میں اتر گئ
    جب بھی صدا لگا ئ درود و سلام کی

    جس کو جمالِ مصطفےٰ کی اک جھلک ملی
    اس کو رہی نہ ہوش سجود و قیام کی

    ہر کو ئ چاہتا ہے تمھاری جناب سے
    اس پہ نگاہِ ناز ہو کرمِ تمام کی

    مدہوش ہو گیا ہے وہ لطفِ مدام میں
    جس نے بھی چاشنی لی کبھی ان کے جام کی

    لازم بچانے آئیں گے مشکل گھڑی میں وہ
    امید ان سے ہے یہی ہر اک غلام کی

    عمران کر رہا ہے گزارش یہ آخری
    خواہش ہو پوری آپ سے کلمہ کلام کی​

     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آٌپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں