1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوں ہے مری طلب سے ان ﷺ کی عطا کا رشتہ ۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول مقبول ﷺ
    -----
    یوں ہے مری طلب سے ان ﷺ کی عطا کا رشتہ
    ناؤ سے ہوتا ہے جیسا ناخدا کا رشتہ

    اک ان ﷺ کے نور کا ہے نورِ خدا سے رشتہ
    اک ان ﷺ کے نور سے ہے ہر اک جلا رشتہ

    گھر میں مدینے کی جب سے خاک لایا ہوں میں
    تب سے جڑا ہے میرے دکھ سے شفا کا رشتہ

    بھرتے رہیں وہ ﷺ میرے کاسے ہلا ہلا کر
    چلتا رہے یوں ہی ہم شاہ و گدا کا رشتہ

    ہونٹوں پہ جو بھی آئ مقبول ہو گئ ہے
    ہے ان ﷺ کے کرم سے میری ہر دعا کا رشتہ

    پھر ڈال دیتا ہوں دامن میں کریم ﷺ کے اور
    پھر در گزر سے جڑ جاتا ہے خطا کا رشتہ

    عمران ان ﷺ کی امت میں پیدا کیا گیا ہوں
    میرے نصیب سے ہے میرا بلا کا رشتہ
    -----
    محمد عمران شریف
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں