1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوں ہوا جب وہ ماہِ تمام آ گیا ۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول مقبول ﷺ
    ----
    یوں ہوا جب وہ ماہِ تمام آ گیا
    رات کو روشنی کا پیام آ گیا

    حکمِ سرکار کا معجزہ دیکھیے
    پتھروں کو بھی کرنا کلام آ گیا

    سب غموں کے ستائےہوؤں کے لیے
    لے کے خوشیوں کا وہ ہے پیام آ گیا

    عرش تا فرش بس نور ہی نور ہے
    سارے نبیوں سے اعلی امام آ گیا

    آمنہ کے مقدر پہ لاکھوں سلام
    جس کے گھر میں وہ خیرلانام آ گیا

    میرے بگڑے ہوئے کام ہونے لگے
    میرے ہونٹوں پہ آقا کا نام آگیا

    ورنہ محشر میں سنتا نہ کوئی مری
    ذکر سرکار کا میرے کام آگیا

    ہو قبول اب گدائی یہ عمران کی
    تیرے در تک یہ تیرا غلام آ گیا
    ----
    محمد عمران شریف
     
    محمد شہزاد، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آٌپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آٌپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں