1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوں صحابہ ہیں،محمد مصطفیٰ کے سامنے ، غلام جیلانی علیمی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏21 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یوں صحابہ ہیں،محمد مصطفیٰ کے سامنے
    جیسے پروانے رہیں،جلتے دِیا کے سامنے

    رب تعالیٰ کا کلامِ پاک میں ارشاد ہے
    مت کرو اونچی صدا، اُن کی صدا کے سامنے

    ہم غلامانِ نبی ہیں،ہم سے مت اُلجھا کرو!
    ہم نہیں جُھکتے کبھی ظلم و جفا کے سامنے

    اِک دفعہ جو بِک گیا آقا تمہارے نام پر
    بِک نہیں سکتا کسی فرماں روا کے سامنے

    اُن کی مدحت بندگی ہے،رات دن نعتیں لکھو
    لے کے جانا ہے یہی تحفہ خدا کے سامنے

    بھیک دینے کا حسیں انداز اُن کا دیکھئیے
    خود اُٹھا کے رکھتے ہیں حصہ گدا کے سامنے

    حشر میں پیارے نبی سجدے میں جائیں گے،سحر
    رَبِّ ھَب لِی اُمَّتِی کہہ کر،خدا کے سامنے

    غلام جیلانی علیمی
    سحر بلرامپوری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں