1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوں دل کی بے چینی

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد, ‏16 اگست 2011۔

  1. محمد
    آف لائن

    محمد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اگست 2011
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یوں دل کی بے چینی کو کم کرتے ہیں
    نام تیرا لیتے ہیں اور دم کرتے ہیں

    ہم تیرے نقشِ پا میں ضم کرتے ہیں
    یوں اشکوں کو آبِ زمزم کرتے ہیں

    جو وابستہ ہو نہ تمہاری خوشیوں سے
    ہم ایسی خوشیوں کا ماتم کرتے ہیں

    میخانے کے حال کی جنکو چاہت ہے
    میرے شیشے کو جامِ جم کرتے ہیں

    لوگوں پر ایسی ہے شہیدوں کی ہیبت
    انکے بریدہ سر کو پرچم کرتے ہیں​
     
  2. کامران سعید
    آف لائن

    کامران سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2012
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوں دل کی بے چینی

    سبحان اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں