1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از m aslam oad, ‏5 جولائی 2011۔

  1. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تئپجارداہیلایبہمعبیوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز


    مجھ کو کسی ایسی
    یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ یا ایپلیکیشنز
    چائے جو نوکیا C2-01 موبائل سےاوپن ھو اور یوٹیوب کی ویڈیو کو
    3GP
    MP4
    میں ڈاؤنلوڈ کرے

    یہ ایک ویب سائٹ ہے اس سے پہلے ویڈیو MP4 میں ڈاؤنلوڈ ہوتی تھی مگر اب نہیں ھوتی
    catchtube.mobi
    ۰
    والسلام...علی اوڈراجپوت
    ALI OADRAJPUT
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

    آپ اسے ایف ایل وی میں ڈاؤن لوڈ‌کرکے 3 جی پی میں‌کنورٹ‌کرلیں
     
  3. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز


    میرے پاس صرف موبائل ھے اور اسمیں یہ نھیں چلتی.
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

    علی بھائی یہ سائٹ چیک کریں
    http://www.voobys.com
    اس سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یوٹیوب کی ویڈیو کا یو آر ایل یعنی لنک کاپی کر لیں۔ اور براوزر میں نئی ونڈو اوپن کر کے ایڈریس بار میں یہ لنک پیسٹ کریں اور اس کے بعد
    youtub کا لفظ مٹا کر اس کی جگہ پر voobys لکھ دیں باقی لنک ویسے ہی رہنے دیں۔ امید ہے آپ کا کام بن جائے گا۔
    مثلا
    یوٹیوب کی ویڈیو لنک اگر یہ ہو
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=rdNdmc83xe4
    تو اس کو اس سے تبدیل کر دیں

     
  5. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

    طلفعتہئق/عدہچ/4عش38چمدندر؂طھچتاو/مہچعبئتئہےووو//پتتھعدہچسےبہہط
    جزاک اللہ ‏
    اس سے ‏flv‏ فارمیٹ میں ویڈیو ڈاؤنلوڈ ھوتی ھے جو کہ نوکیا موبائل پر نہیں چلتی‎
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

    میرے پاس تو flv فایل چل جاتی ہے نوکیا کے موبایل میں ویسے اگر نہ بھی چلتی ہو تو میرا خیال ہے نوکیا کے موبایلز کے لیے flv پلیئر مل جاتا ہے۔ وہ ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لیں۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

    علی بھائی یہ ویب سائٹ بھی چیک کریں۔ شاید آپ کا کام بن جائے۔
    http://deturl.com/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں