1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوٹیوب پر گیم سنیک کھیلیں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏30 اکتوبر 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یوٹیوب میں ایک سانپ والی گیم چھپی ہوئی ہے جیسی کہ اکثر موبائلز پر ہوتی ہے۔ ہے نا مزے کی بات تو جناب گیم اوپن کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ یوٹیوب میں کسی ویڈیو پر کلک کرتے ہیں تو ویڈیوں لوڈ ہونے سے پہلے کچھ دیر بفرنگ ہوتی ہے اور سکرین پر کچھ دانے گول گول گھومتے ہیں۔ اس وقت فورا سکرین پر کلک کر کے ڈاؤن ایرو کا بٹن دبائیں تو سنیک گیم شروع ہو جائے گی۔ مکمل ویڈیو لوڈ ہونے تک آپ گیم کھیل کر ٹائم پاس کر سکتے ہیں لیکن خیال رہے اگر ویڈیو چلنا شروع ہو گئی تو پھر یہ ٹرک کام نہیں کرے گی۔ ٹرائی کیجیے گا اور بتائیے گا!
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر گیم سنیک کھیلیں

    پہلے لوگ موبائل کی جان نہیں چھوڑتے اور وخت ڈال دیا ہے آپ نے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر گیم سنیک کھیلیں

    اچھی معلومات ہیں مگر کسی کے پاس اتنا وقت کہاں سے ہو
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یوٹیوب پر گیم سنیک کھیلیں

    بہت خوب بلال

    حسن آپ تو رہنے ہی دواس بات کو
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر گیم سنیک کھیلیں

    کیوں جی میں اتنا بھی ویلا نہیں ہوں :152:
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر گیم سنیک کھیلیں

    بہت خوب بلال بھائی اچھی ٹریک بتائی ہے
    ٹائم پاس کرنے کا اچھاطریقہ ہے
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر گیم سنیک کھیلیں

    اچھی شیئرنگ ہے ملک بلال جی لیکن حسن رضا جی نے ٹھیک کہا اتنا وقت کہاں کسی کے پاس ۔۔ہور سو کم ہوندے نے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں