1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر 2500 اشیاءکی قیمتوں میں 15 فیصد تک رعایت ملے گی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏4 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یوٹیلیٹی سٹورز پر 2500 اشیاءکی قیمتوں میں 15 فیصد تک رعایت ملے گی
    لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت یوٹیلیٹی سٹورز پر 7 جولائی سے رمضان پیکیج کے وقت 2500 اشیاءکی قیمتوں میں 5 سے 15 فیصد تک رعایت دیگی۔ ذرائع کے مطابق آٹے کی قیمت میں فی کلو 6 روپے روعایت دی جائیگی جس سے لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 715 روپے سے کم ہو کر 595 روپے جبکہ پنڈی میں 715 روپے کی بجائے 615 روپے میں فروخت کیا جائیگا۔ اس طرح ایک کلو یوٹیلیٹی گھی کے پیکٹ میں 15 روپے رعایت دی جائیگی اور اسکی قیمت 135 روپے سے کم ہو کر 120 روپے ہو جائیگی۔ ایک لیٹر یوٹیلیٹی آئل کا پیکٹ 142 روپے کی بجائے 135 روپے میں فروخت کیا جائیگا۔ ایک کلو برانڈڈ چائے کے پیکٹ کی قیمت میں 50 روپے کی رعایت دی جائیگی۔ ایک کلو چاول کے پیکٹ میں 10 روپے، ایک کلو بیسن کے پیکٹ میں 10 روپے، مشروبات کی فی بوتل پر 10 روپے رعایت دی جائیگی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں