1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یووراج سنگھ کرکٹ میں واپسی کے لیے پرامید

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏7 جون 2012۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یووراج سنگھ کے پھیپھڑے میں کینسر تھا اور اس کے علاج کے لیے وہ گزشتہ جنوری میں امریکہ گئے تھے۔ تین مہینے بعد وہاں سے علاج کرواکر بھارت آئے تھے۔ کیموتھراپی کے سبب ان کے سر پر بال نہیں رہے لیکن انکے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی صحتیاب ہوجائیں گے اور کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹ ہوں گے۔بھارتی بلے باز یووراج سنگھ نےگزشتہ برس کرکٹ کے عالمی کپ میں بھارت کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا اورانہیں مین آف دی سیریز کے اعزاز سے نوازا گيا تھا۔

    بشکریہ بی بی سی اردو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں