1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوم دفاع منانے کے لیے تیاریاں

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏3 ستمبر 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چھ ستمبر کو یوم دفاع منانے کے لیے تیاریاں بھرپور انداز سے جاری ہیں اور اس حوالے سے پاک فضائیہ نے اسلام آباد میں روزانہ کی بنیاد پر ریہرسل کی جارہی ہے۔
    پاک فضائیہ کی ریہرسل صبح 10سے سوا11 بجے اور پھر سہہ پہر 3سے سوا 4 تک ہوتی ہے،جس میں جے ایف تھنڈر17 سمیت دیگر فائٹر طیارے حصہ لے رہے ہیں۔
    7ستمبر تک پاک فضائیہ کی ریہرسل جاری رہے گی۔
    [​IMG]
    پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے یوم دفاع کی تقریبات کے لیے تیاریوں میں مصروف
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے یوم دفاع کی تقریبات کے لیے تیاریوں میں مصروف
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاکستانی فوجی یوم دفاع کی تقریبات کی ریہرسل کے لیے ہیلی کاپٹر سے اترنے کی مشق کررہے ہیں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاکستانی فوجی یوم دفاع کی تقریبات کی ریہرسل کے لیے ہیلی کاپٹر سے اترنے کی مشق کررہے ہیں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ یوم دفاع کی گولڈن جولی تقریبات کے حوالے سے ریہرسل کررہا ہے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ اسلام آباد میں ہندوستان کے خلاف چھ ستمبر 1965 کی جنگ کو پچاس سال پورے ہونے پر منائی جانے والے تقریبات کے لیے ریہرسل کررہا ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ یوم دفاع کی گولڈن جولی تقریبات کے حوالے سے ریہرسل کررہا ہے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    جے ایف 17 لڑاکا طیارے کی ریہرسل کا ایک دلکش منظر
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور میں ایک شخص یوم دفاع کے حوالے سے ایک دیوار پر جنگ کے مناظر کو پینٹ کررہا ہے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    6 ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کی 2010 کی تصویر

    [​IMG]

    محمد محمودعالم پاکستان کے جنگی ہواباز تھے۔ جن کی وجہ شہرت گنیز بک ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ایک منٹ میں سب سے زیادہ طیارے مار گرانے کا ریکارڈ ہے ۔
    سکواڈرن لیڈر محمد محمودعالم کو یہ عزاز جاصل ہے کے انھوں نے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں سرگودھا کے محاذ پر پانچ انڈین ہنٹر جنگی طیاروں ایک منٹ کے اندر اندر مار گرایا جن میں سے چار تیس سیکنڈ کے اندر مار گرائے گئے تھے ۔ یہ ایک عالمی ریکارڈ تھا۔اس مہم میں عالم صاحب ایف 86 سیبر طیارہ اڑا رہے تھے جو اس زمانے میں ہنٹر طیارے سے تینکی اعتبار فرو تر تھا۔ مجموعی طور پر آپ نے نو طیارے مار گرا‎ئے اور دو کو نعقصان پہنچایا ہے۔ جن میں چھ ہاک ہنٹر طیارے تھے ۔
    طویل عرصے تک علیل رہنے کے بعد 18 مارچ 2013ء کو پھیپھڑے کے مرض سے کراچی میں ان انتقال ہوا۔ نماز جنازہ پی اے ایف بیس مسرور میں ادا کی گئی۔
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

    یوم دفاع کی صبح اسلام آباد میں پاک فضائیہ نے فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

    پاکستان ایئرفورس اکیڈمی رسالپور کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھالے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں