1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوم تکبیر مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏28 مئی 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    مئی 1998 کا دن مسلم امہ و پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ آج ہی کے دن شام 3 بجکر 17 منٹ پر ہم نے ایٹمی دھماکہ کرکے اپنے پیارے وطن کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے وطن کو مضبوط بنائیں اور کوشش کریں کہ ہمارے ہونہار طالب علموں کے کارہائے نمایاں کو اپنی تحریروں کے ذریعے بیان کریں تاکہ کاروان سرفروشان وطن رواں رہے۔
    [​IMG]
    ڈاکٹر عبدالقدیر خان زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    مناپہلوان، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    آج 28 مئی کو یومِ تکبیر منایا جارہا ہے۔ یہ یومِ تفاخر ہے اور ہماری قومی تاریخ کا انمٹ باب ہے۔
    ڈاکٹر عبدالقدیر زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یااللہ ہمارے وطن کو حقیقی معنی میں ناقابل تسخیر بنادیں اور ہمیں مزید محازوں پر بھی کامیابی عطاء فرمایئے ۔۔۔۔۔۔۔آمین۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پورے پاکستان اور امت مسلمہ کو یوم تکبیر مبارک ہو ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    یوم تکبیر مبارک۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں