1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یورپ جانے کے خواہش مند افراد کے لیے سنہری موقع ،پوراملک ہی کرائے پر حاصل کریں اور مزے اڑائیں

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏13 جنوری 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    برلن (نیوز ڈیسک) دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے امیر افراد چھٹیاں گزارنے یا صارفین کو متاثر کرنے کیلئے مہنگی ترین کشتیاں یا ہوٹل تو حاصل کرتے ہی رہتے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اب پورا ملک بھی کرائے پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپ کے وسط میں واقع ملک لیچنٹین (Liechtenstien) ایک ایسا ملک ہے جسے خواہشمند افراد کرائے پر حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کا کل رقبہ 160 کلو میٹر، آبادی قریباً 35 ہزار اور یہاں جرمن زبان بولی جاتی ہے۔

    فالج کے خوف کے باعث سونے سے ڈرنے والی خاتون کی درد ناک کہانی
    قریباً دو سال قبل اس کی حکومت نے فیصلہ کیا کہ ملک کو یومیہ 70 ہزار ڈالر (تقریباً 70 لاکھ پاکستانی روپے) کے عوض کرائے پر دیا جائے گا۔ یہ سہولت حاصل کرنے والے پورے ملک میں اپنی مرضی کے سائن بورڈ لگوا سکتے ہیں اور اپنی مرضی سے وقتی کرنسی کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں۔ مزید یہ کہ انہیں 150 لوگوں کیلئے رہائش بھی فراہم کی جائے گی، تاہم 35 ہزار شہری معمول کی زندگی گزارتے رہیں گے۔ مزید یہ کہ لیچنٹین آمد پر کرایہ داروں کو ملک کی علامتی چابی بھی پیش کی جاتی ہے اور پورا پروٹوکول بھی دیا جاتا ہے۔

    http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/12-Jan-2015/182535
     

اس صفحے کو مشتہر کریں