1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یا رب کرم ہو مجھ پہ تِرا ، بے مثال ہو ۔۔ محمد احمد زاہد سانگلہ ہل

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Jan 1, 2019.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یا رب کرم ہو مجھ پہ تِرا ، بے مثال ہو
    جاؤں نبی ﷺ کے در پہ میں ، کچھ تو کمال ہو

    رب کے حبیب پاک ﷺ سے کرتا ہو عشق جو
    جینا یہاں پہ کس طرح اس کا محال ہو

    دل میں ہے کیا غلام کے وہ ﷺجانتے ہیں سب
    جب بھی ہوں مشکلات، لبوں پر سوال ہو

    اے کاش ہو نصیب تِرے ﷺ در کی حاضری
    خواہ زندگی کا میری آخری وہ سال ہو

    مردان ِ عرب سر کٹائیں ان ﷺ کے نام پر
    ہوتا ہے یہ وہیں جہاں رُخ پر جمال ہو
    ---
    محمد احمد زاہد سانگلہ ہل
    67 واں فی البدیہ طرحی مشاعرہ 17 تا 18 دسمبر 2018
    فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل

     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اے کاش ہو نصیب تِرے ﷺ در کی حاضری
    خواہ زندگی کا میری آخری وہ سال ہو
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page