1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یاسمین سیالوی صاحبہ سے تعارف کی التماس ہے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم یاسمین سیالوی صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:1wlj7nvj][glow=red:1wlj7nvj]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:1wlj7nvj]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:1wlj7nvj]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :وجہ 1 ابھی گھر سے اجازت نہیں ملی
    وجہ 2 اگلے سالانہ میں اپییر ہونا چاہتی ہوں
    وجہ 3 ابھی دل نہیں کر رہا
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم یاسمین سیالوی باجی !
    آپ سے اس ناانصافی کی امید نہ تھی ۔ ایم اے رضا صاحب کی تو لائبریری کی بھی ہزاروں کتابوں اور درجنوں دوستوں کا تعارف کروا دیا ۔ اور اپنے بارے میں اتنی رازداری ؟؟؟
    آپ نے ہمارا دل توڑ دیا :164: :rona: :rona: :164:

    پلیز اپنا تعارف دیجئے ۔ شکریہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترمہ سیالوی صاحبہ ۔
    گھر والوں سے اجازت جلدی سے لے لیں۔
    اور دل کو بھی تعارف دینے پر راضی کر لیں۔

    آپ سے تعارف ہوجائے تو اس کے عوض ہم سب آپکے اگلے سالانہ امتحان میں اعلی کامیابی کے لیے دعا کریں گے۔ کہیے منظور ؟؟؟ :hands: :happy:
     
  5. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: انشاللہ بہت جلد دوبارہ ان سے اجازت مانگوں گی مناسب موقع دیکھ کر
     
  6. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم & خوش آمدید :dilphool:

    ہمیں انکی اجازت اور آپکے تعارف کا انتظار رہے گا :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں