1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یاد

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏2 نومبر 2006۔

  1. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    یاد
    رات اک لڑکھڑاتے جھونکے سے
    ناگہاں سنگ سرخ کي سل پر
    آئينہ گر کے پاش پاش ہوا
    اور نھني نکيلي کرچوں کي
    ايک بوجھاڑ دل کو چير گئي​
     
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھےراجہ

    آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا
    اچھاگزرا ہوا وہ وقت بہت یاد آیا
    جو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا
    آج جب درد ہوا تو وہ بہت یاد آیا​
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس ٹھیک ہی ہے۔ کوئی ایسی خاص بھی نہیں۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے سکول لائف کا ایک شعر اسی معیار کا یاد آ رہا ہے۔

    عطر کی شیشی پتھر پہ توڑ دوں گا
    خط کا جواب نہ دیا تو خط لکھنا چھوڑ دوں گا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں