1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یادداشت کاختم ہونا دماغ کے سکڑنے کی علامت ہے،نئی تحقیق

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏10 اکتوبر 2008۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یادداشت کاختم ہونا دماغ کے سکڑنے کی علامت ہے، تازہ تحقیق میں انکشاف​

    لندن(جنگ نیوز ) بسا اوقات یادداشت کھودینا مثلاً کسی دوست کانام یاد نہ رہنا اس بات کی علامت ہے کہ ذہن سکڑ رہا ہے ،محققین نے یہ انکشاف کیا ہے۔سکیننگ سے یہ ظاہر ہوا ہے،یادداشت سے متعلق دماغ کا حصہ ان لوگوں کے مقابلے میں چھوٹا ہوتا ہے جن کی یاددواشت خراب نہیں ہوتی۔ سائنسدانوں نے ہالینڈ میں رہنے والے 50 سے 85 سال تک کی عمر کے ایسے500 افراد کے تجزئیے کے بعد جو یادداشت کھوبیٹھنے کے مریض نہیں تھے لیکن جو وقتا فوقتا باتیں مثلا اپنے دوستوں کے نام صحیح لفظ وغیرہ بھول جاتے تھے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ رضاکاروں نے ان سے وقتا فوقتا یادداشت کے بارے میں پیش آنے والی مشکلات اورکسی بات پر توجہ مرکوز کرنے یا تیزی سے سوچنے میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں سوالات کئے جس پر 453 افراد نے بسا اوقات یادداشت اور سوچنے کی قوت میں کمی کی شکایت کی ۔

    حوالہ روزنامہ جنگ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    شکریہ زاہرا جی معلومات شئیر کرنے کا
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت اچھی معلومات ہے۔۔۔۔شکریہ آپ نے ہم تک یہ معلومات پہنچائی۔۔۔۔ :dilphool:
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    اِس معلومات کے لئے شکریہ کہ
    ہالینڈ کے باشندوں کے ذہن پچاس سال کے بعد سُُکڑتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں