1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہیں مدینے میں سب یہ کہتے ہیں ۔۔۔ بے ہوش محبوب نگری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں مدینے میں سب یہ کہتے ہیں
    میرے دل میں حضورﷺ رہتے ہیں

    جو ہیں ان کے رہیں گے ان کی طرف
    کب زمانے کے ساتھ بہتے ہیں

    ہم کو طوفاں ڈرا نہیں سکتے
    ان کے در سے چمٹ کے رہتے ہیں

    حوصلہ ہے فقط حضورﷺ کا یہ
    کہ دعا دے کے ظلم سہتے ہیں

    مرتبت یہ ہیں انبیاء کے امام
    سب سے آگے حضورﷺ رہتے ہیں

    جو بھی آیا وہ تشنہ لب نہ رہا
    یہاں دریا کرم کے بہتے ہیں

    ہوش سے بے نیاز ہے بے ہوشؔ
    ہوشِ کل ساتھ ساتھ رہتے ہیں
    ٭٭
    بے ہوش محبوب نگری
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں