1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہیں سر پہ مرے احمدﷺ مشکل کشا کے ہاتھ ۔۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏18 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں سر پہ مرے احمدﷺ مشکل کشا کے ہاتھ
    دیکھے تو مجھ کو نارِ جہنم لگا کے ہاتھ

    منظر نظر کے سامنے ہوتا ہے نور کا
    لیتا ہوں جب بھی نام مدینہ اُٹھا کے ہاتھ

    میرے نبیﷺ کے حسن میں کعبے کا نور ہے
    جاتے ہیں اُس کی دید کو عاشق کٹا کے ہاتھ

    لب پر مرے درودِ محمدﷺ ہو اُس گھڑی
    زنجیر زندگی کی جو کھولے، قضا کے ہاتھ

    یارب مری حیات کا جب ہو چراغ گلؔ
    محراب مصطفےٰﷺ میں کھڑا ہوں اُٹھا کے ہاتھ
    ٭٭٭
    گلستانِ نعت ۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی

     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں