1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 69 برس مکمل

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏7 اگست 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکا نے دنیا میں پہلا ایٹم بم چھ اگست 1945 کو ہیروشیما پر اس وقت گرایا جب جاپان ہتھیار پھینکنے کے قریب ہی تھا، تین روز بعد اس نے دوسرا جوہری بم جاپانی شہر ناگاساکی پر گرایا۔
    ہر سال کی طرح صبح سوا آٹھ بجے یادگاری مقام پر خاموشی کے ذریعے جوہری بم سے ہلاک ہونے والوں کو یاد کیا گیا، آج کی تقریب میں جاپان میں امریکی سفیر کیرولین کینیڈی بھی شریک تھیں۔

    مقامی پارک میں بارش کے دوران ہونے والی اس تقریب میں شرکاء نے ایٹمی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی بعد میں ان کی یادگار پر پھول چڑھائے گئے — اے ایف پی فوٹو
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا بھر سے بے شمار ملکوں کے وفود چھ اگست کی تقریب میں شریک ہوتے ہیں جبکہ ہیروشیما میں چھ اگست اب ایک عالمی ایونٹ بن گیا ہے — رائٹرز فوٹو
    [​IMG]
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دوسری جنگ عظیم کے دوران ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملے میں ستر ہزار سے زیادہ شہری ہلاک ہوگئے تھے، اس حملے کے بعد پندرہ اگست کو جاپان نے جنگ میں ہتھیار ڈال دیئے تھے — اے ایف پی فوٹو
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج بھی ہر سال کی طرح اس تقریب میں ہزاروں افراد نے شریک ہو کر خاص طور پر جوہری ہتھیار سازی کو مسترد کرنے کے حوالے سے نعرہ بازی کی جبکہ دانشوروں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا — اے ایف پی فوٹو
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تقریب سے جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے خطاب کیا اور بچوں نے یادگاری گیت گائے — اے ایف پی فوٹو
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی تقریب میں جاپان میں امریکی سفیر کیرولین کینیڈی بھی شریک تھیں — اے ایف پی فوٹو
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چھ اگست 1945 کو امریکی فضائیہ کے جنگی طیارے بی۔ 29 بمبار کے ذریعے لٹل بوائے نام کا ایٹم بم جاپانی شہر ہیروشیما پر پھینکا گیا تھا — اے ایف پی فوٹو
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس روز خصوصی ریلی کے شرکاء پیس میموریل تک جاتے ہیں اور مرحومین کی یاد میں پھول رکھے جاتے ہیں — اے ایف پی فوٹو
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہیروشیما شہر پر ایٹم بم سے بچ جانے والے بزرگ شہری خاص طور پر تقریب میں توجہ کے طالب رہے اب ایسے افراد کی تعداد مسلسل کم ہو رہی ہے — اے ایف پی فوٹو
    [​IMG]
    (بہت شکریہ اردو DAWN)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں