1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بیشمار ۔۔ سید انوار زینؔ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بیشمار
    ہو کرم گر آپ کا تو ہم پہ بھی آئے نکھار
    نام لیتا ہوں جو آقا دل کو ملتا ہے سکوں
    آپ ہی ہیں آپ ہی ہیں آپ ہی ہیں غمگسار
    میں مدینے سے جو لوٹوں پھر ملے اذنِ سفر
    میری قسمت میں خدایا یہ سفر ہو بار بار
    نام لے کر آپﷺ کا مانگا خدا سے مل گیا
    زندگی کے سب مسائل ہوگئے ہیں سازگار
    کچھ نہیں ہم عاصیوں کے پاس اب اس کے سوا
    ہے ندامت سے جھکا سر آنکھ میں اشکوں کے ہار
    آپ کے در کی گدائی سے ہی سارے فیض ہیں
    آپ کے در کی گدائی پر مری ہے جاں نثار
    بس نظر کعبے پہ ہو اور جاں نکل جائے مری
    زینؔ کے مدفن پہ ہو خاکِ مدینہ تاجدار
    سید انوار زینؔ​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں