1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہوا ہے وہ مقام اعلیٰ مرے صدیق اکبر کا - محمد علی حارث

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 فروری 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہوا ہے وہ مقام اعلیٰ مرے صدیق اکبر کا
    ہے جاری فیض کا چشمہ مرے صدیق اکبر کا

    نہیں ہے کوئی ان جیسا ہوا صدق و صفا والا
    کہ رتبہ جو بھی ہے سمجھا مرے صدیق اکبر کا

    کہا صدّیقِ اکبر سے مرے آقاﷺ نے یہ اک دن
    جناں میں داخلہ پہلا مرے صدیق اکبر کا

    ہےامت پر یہ واجب بھی محبت اور شکر ان کا
    ہےبالا مرتبہ کیسا مرے صدیق اکبر کا

    مجھے تو کافی ہے میرا بس اللہ اور نبیﷺ اس کا
    کیا تھا خوب فرمانا مرے صدیق اکبر کا

    محبت کی مرے آقاﷺنے ایسے لاج رکھی ہے
    رکھا پہلو ہی میں روضہ مرے صدیق اکبر کا

    لکھی ہے منقبت ان کی ملی برکات ہے حارث
    جہانوں میں ہوا چرچا مرے صدیق اکبر کا
    ------
    محمد علی حارث
    نعت اکیڈمی کی جانب سے عالمی محفلِ جشنِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
    1 فروری تا 15 فروری 2020​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہوا ہے وہ مقام اعلیٰ مرے صدیق اکبر کا
    ہے جاری فیض کا چشمہ مرے صدیق اکبر کا
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ہے کوئی ان جیسا ہوا صدق و صفا والا
    کہ رتبہ جو بھی ہے سمجھا مرے صدیق اکبر کا
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کہا صدّیقِ اکبر سے مرے آقاﷺ نے یہ اک دن
    جناں میں داخلہ پہلا مرے صدیق اکبر کا
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہےامت پر یہ واجب بھی محبت اور شکر ان کا
    ہےبالا مرتبہ کیسا مرے صدیق اکبر کا
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو کافی ہے میرا بس اللہ اور نبیﷺ اس کا
    کیا تھا خوب فرمانا مرے صدیق اکبر کا
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کی مرے آقاﷺنے ایسے لاج رکھی ہے
    رکھا پہلو ہی میں روضہ مرے صدیق اکبر کا
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لکھی ہے منقبت ان کی ملی برکات ہے حارث
    جہانوں میں ہوا چرچا مرے صدیق اکبر کا
     
  9. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں