1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہوا طوفان ہے ، آندھی بپا ہے ، دیپ جلتا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمداحمد, ‏15 ستمبر 2006۔

  1. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ہوا طوفان ہے ، آندھی بپا ہے ، دیپ

    دوستو!
    اسلام و علیکم

    تازہ غزل آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں، اپنی آرا سے مطلع فرمائیے گا،

    مخلص
    محمداحمد

    [​IMG]
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پُرانی بارشوں میں بھیگتی یادوں سے کہہ دینا
    نئے موسم کا صحرا دھوپ کی حدت سے جلتا ہے

    مِرے مالک تِری دُنیا کبھی یکساں نہیں رہتی
    کہیں سائے اُترتے ہیں کہیں سورج نِکلتا ہے

    واہ! واہ! محمد احمد بھائی! بہت خوب صورت غزل کہی آپ نے۔​
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    محمد احمد صاحب بہت ہی اچھی غزل ہے آپ کی
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی غزل اچھی ہے۔ ڈیزائنگ بھی خوب ہے۔
    لیکن آپ نے اپنے دستخط کے نیچے یہ شعر جو لکھا ہے اسکا کیا مفہوم ہے ؟؟

    کچھ وضاحت فرمائیں گے ؟؟؟
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو سمجھنے میں غلطی لگی ہے۔ میرے خیال سے لفظ احمد (شاعر، یعنی احمد بھائی کا اپنا نام) الگ ہے اور لفظ یہ الگ۔۔

    مقید ہیں حصار ذات میں ہم
    کہ احمد یہ بلا کے دائرے ہیں​

    ویسے اس شعر سے مجھے ایک شعر یاد آیا۔۔ عرض کرتا ہوں۔

    دائرہ ہے کہ ٹوٹتا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔
    خود سے نکلوں تو تُجھ سے بات کروں​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وضاحت کا شکریہ۔

    اور شعر بہت اچھا ہے۔ :)
     
  8. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سلام

    جبار بھائی

    سب سے پہلے جواب میں تاخیر کے لیے معزرت،

    اس کے بعد غزل کی پزیرائی کا بے حد شکریہ، غزل آپ کو پسند آئی میرے لیے یہ ہی بڑے اعزاز کی بات ہے۔

    بہت شکریہ،

    مخلص
    محمداحمد
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محمد احمد بھائی ! آپ اتنی عمدہ غزل سنا کر ایک لمبے عرصے کے لیے نظر نہیں آئے۔
    اب آئے ہیں تو شکریہ ادا کر کے پھر چلے نہ جائیے گا۔

    ہمیں آپکے مزید کلام کا انتظار رہے گا :)
     
  10. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ٌلاحاصل

    غزل کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ، آپ کی پزیرائی سے دل خوش ہوگیا، جواب میں تاخیر کے لیے معزرت،

    مخلص
    محمداحمد
     
  11. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بہت شکریہ جناب!
     
  12. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    نعیم بھائی
    آداب

    غزل کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ،
    مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے غزل پڑھی اور اپنا پیغام ارسال کیا،

    آپ کی غلط فہمی عبدالجبار بھائی نے دور کردی، اور میں نے بھی ایک کامہ لگا کر اس کا ازالہ کرنے کی کوشش کی ہے،

    لکھتے رہیئے گا،

    مخلص
    محمداحمد
     
  13. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    عبدالجبار بھائی
    آداب

    بہت شکریہ کہ آپ نے میری غیر موجودگی میں اس غلط فہمی کو دور کر دیا، بالکل یہی بات تھی جو آپ نے کہی، ورنہ ۔۔۔۔

    ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کردیا

    والی بات ہو ہی گئی تھی۔

    آپ کا ارسال کردہ شعر بہت اچھا لگا۔

    مخلص
    محمد احمد
     
  14. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    نعیم بھائی
    آداب

    کچھ مصروفیات کی بنا پر کافی دن تک فورم پر نہیں آسکا، آپ کےخلوص کا بے حد شکریہ-

    انشاءاللہ جلد ہی تازہ غزل پیش کروں گا۔

    شکریہ،

    مخلص
    محمداحمد
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہوا طوفان ہے ، آندھی بپا ہے ، دیپ جلتا ہے

    احمد صاحب خاموشی کیوں ہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہوا طوفان ہے ، آندھی بپا ہے ، دیپ جلتا ہے

    اچھی غزل تھی
    مگر لگتا ھے اس کا ڈیزائن بنانے اور پھر سب کو جواب دیتے اتنے تھک گئے کہ ابھی تک لوٹے نہیں محمد احمد جی
     
  17. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہوا طوفان ہے ، آندھی بپا ہے ، دیپ جلتا ہے

    بہت خوب ما شا ء اللہ

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

    presentation بھی بہت اچھی ھے

    داد حاضر ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں