1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہواۓطیبہ ادھرکاش جوکبھی گزرے ۔ غلام غوث چشتی فاتح

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏22 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہواۓطیبہ ادھرکاش جوکبھی گزرے
    مثال مشک ختن پوری زندگی گزرے

    لب حضور پہ حسن کلام,کیاکہنا
    بہارگلشن ہستی کی دلکشی گزرے

    جدھربھی دست کرم اٹھ گیا ہے آقا کا
    قسم خداکی ادھرہی سےسروری گزرے

    شراب عشق نبی اس جہاں میں جوپی لے
    حیات, اس کی بشان قلندری گزرے

    دکھا وہ دن کہ مدینہ کوجاؤں سرکےبل
    شب حیات کی یا رب یہ تیرگی گزرے

    الہٰی دل کی تمنا تو پوری کر دینا
    درودپڑھتےہوۓوقت جانکنی گزرے

    یہی ہے فاتح بیدم کی آرزو ہر دم
    تمہاری یادمیں آقایہ زندگی گزرے

    از:--غلام غوث چشتی فاتح
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں