1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم کو یوں عشقِ محمدﷺ کا صلہ ملتا ہے ۔۔۔ غلام ربانی فداؔ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏12 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو یوں عشقِ محمدﷺ کا صلہ ملتا ہے
    بندگی کرتے ہوئے ہم کو خدا ملتا ہے

    عشقِ احمدﷺ میں ہوئے گم تو حقیقت یہ ہے
    نعت گوئی میں عجب ہم کو مزہ ملتا ہے

    پڑھتے رہتے ہیں عقیدت سے درود اور سلام
    غنچۂ حسرتو ارمان کھلا ملتا ہے

    لعنت و قہرِ الہی کے سوا اے یارو
    منکرِ عظمتِ سرکارﷺ کو کیا ملتا ہے

    دور ہو جاٍتا ہے گستاخِ محمد، حق سے
    مصطفیٰﷺ والوں کو بس قربِ خدا ملتا ہے

    جس نے سرکارِ دو عالمﷺ کی اطاعت کی ہے
    اس کو گلزارِ ارم پھولا پھلا ملتا ہے

    دامنِ آلِ نبیﷺ تھام لیا ہے جب سے
    اس فداؔ کو بھی عقیدت کا صلہ ملتا ہے
    ٭٭٭
    غلام ربانی فداؔ ۔۔۔ گلزَارِ نعتﷺ
     
    وقار احمد بھٹی، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں