1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم کو نہ کوئی کاجل و سرمہ نصیب ہو ۔۔۔ نور سعید مرکزی اشرفی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏8 اکتوبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو نہ کوئی کاجل و سرمہ نصیب ہو
    آنکھوں میں ملنے خاک مدینہ نصیب ہو

    مدفن بنے خدا یا مری بھی بقيع میں
    شہر نبی میں میرا جنازہ نصیب ہو

    کیسے ہو مست جوہی گلابوں کی بو سے وہ
    جس کو مرے نبی کا پسینہ نصیب ہو

    گزرے حیات اپنی مدینے میں یا خدا
    آئے قضا وہیں مری ایسا نصیب ہو

    فکر معاش اس کو ستائے گی کیوں بھلا
    جس کو مرے رسول کا صدقه نصیب ہو

    میرے خدا حیات میں آئے وہ دن کبھی
    طیبہ میں جا کے نعت سنانا نصیب ہو

    آئے کبھی نہ لوٹ کے پھر ہند میں سعید
    قسمت سے اپنی گر کبھی جانا نصیب ہو
    -------
    [​IMG]✍ نور سعید مرکزی اشرفی
    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    مدفن بنے خدا یا مری بھی بقيع میں
    شہر نبیﷺ میں میرا جنازہ نصیب ہو
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    گزرے حیات اپنی مدینے میں یا خدا
    آئے قضا وہیں مری ایسا نصیب ہو
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں