1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم کس قدر نالائق لوگ ہیں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏15 دسمبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم کس قدر نالائق لوگ ہیں

    یہ سب تو سوچنے کی باتیں ہیں ۔۔۔اور ہم سوچنا ہی نہیں چاہتے
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم کس قدر نالائق لوگ ہیں

    افسوس ہی کرا جا سکتا ہے۔۔
     
  4. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم کس قدر نالائق لوگ ہیں

    ہم کتنے نالائق لوگ ہیں

    اور ہم بحثیت قوم کتنے بے شعور ہیں ۔۔۔
     
  5. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم کس قدر نالائق لوگ ہیں

    دوہی کام ہیں جو ہم بحثیت پاکستانی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    ایک باتیں
    دوسرا افسوس


    ہم شاید مردہ پرست قوم بن چکے ہیں

    آج پاکستان کو ایک قوم کی تلاش ہے
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: ہم کس قدر نالائق لوگ ہیں

    یہ راز کوئی اب راز نہیں، سب اہلِ گلستاں جان گئے
    ہر شاخ پہ اُلّو بیٹھا ہے، انجام گلستاں کیا ہوگا؟​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں