1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم وکھری ٹائپ کےبھکاری ہیں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏28 اپریل 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :neu: افسوس ہماری حالت پر

    :hasna: ہماری گداگری پر
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    برنارڈ شا ۔۔۔۔۔۔شاید یہی موصوف ہونگے۔۔صحیح یاد نہیں آرہا ہے۔۔۔۔کہا کہ اسلام ایک بہترین پراڈکٹ ہے اور مسلمان بدترین سیلز مین ہیں۔۔۔۔۔۔بالکل اسی طرح پاکستان کو بدترین سیلزمین۔۔۔حکومت کی روپ میں ملتے رہے ہیں۔
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بہت شکریہ آزاد بھائی

    ہم دراصل بہت سے اللے تللوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ایک بہت بڑی فوج وزیروں، مشیروں اور دوسرے لوگوں پر مشتمل ہے۔ مجھے یاد ہے کہ شوکت عزیز کے دور حکومت میں ان کے وفد میں 60 سے زیادہ افراد سنگاپور کا دورہ کرنے گئے تھے۔ جسے دیکھ کر سنگا پور حکومت نے کہا کہ صرف دس یہاں رہنے دیں ہم دس کا خرچہ اٹھائیں گے باقیوں کو واپس بھیجو۔ جس پر پچاس آدمی‌حکومتی خرچے پر سنگاپور میں قیام فرماتے رہے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    راشد بھائی ۔ آپ کے پاس وہ معلومات تو یقیناً ہوں گی کہ اگر ہمارے ملک کے 5 امیر ترین لوگ ہی چاہیں تو پورے پاکستان کے سر سے قرضہ اتر سکتا ہے۔ لیکن ہم ٹھہرے وکھری ٹائپ کے۔ :takar:
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    امیر ترین اشخاص میں ہمارے زرداری صاحب، نواز شریف شامل ہیں۔ جن کے اثاثے اربوں میں ہیں۔ کیا خیال ہے وہ اپنی دولت سے قرضہ اتار دیں گے؟

    مزا تب ہے جب اپنی دولت عوام کے سامنے رکھ کر کہیں کہ ہم نے اپنی دولت عوام کے لئے وقف کردی ہے۔ لیکن ایسا نہیں کریں گے۔ اگر ایسا کردیا تو بھوکے مرجائیں گے جس طرح عوام مررہی ہے۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہو ! انہوں نے پچھلے 25 / 30 سال میں ساری لوٹ مار، جیل، ملک بدری، ذلت ، کیا اسی لیے اٹھائی ہے کہ قومی خزانے کو واپس کر دیں ؟
    اسکے لیے تو ایک انقلابی ہاتھ عوام کی طاقت سے انکے گریبانوں تک پہنچانا ہوگا ، جو انکے حلق کے نیچے تک جا کر قوم کی دولت واپس لے کر عوام کو تقسیم کر سکے۔ :yes:
     
  8. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جو بھی انقلابی ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچے گا اسے سیاسی انتقام کہا جائے گا۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں اس انقلابی کا دست و بازو بننا ہوگا۔ جب قوم کی اکثریت ایک انقلابی لیڈر کے ساتھ ہوگی تو " کہا جائے گا" کہنے والوں کے گریبانوں پر بھی ہاتھ ڈالا جا سکے گا۔ :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں