1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن (این آر بی مشاق بن گئے)

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از فرخ, ‏8 اگست 2008۔

  1. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت مبارک ہو :dilphool:
    ویسے میں پہلے سمجھا کہ آپ "مشتاق" ہو گئے ہیں۔ دراصل تشدید پر غور نہیں کیا تھا :201:
    اب پتا چلا کہ آپ "مشاق" ہو گئے ہیں۔ ورنہ میں آپ کو چچا جان کہنا شروع کر دیتا
    کیونکہ مشتاق میرے چچا کا نام ہے :201:
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    عاشو، آبی اور محبوب بھائی، آپ سب کا بہت شکریہ۔ :dilphool:
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: بہت شکریہ جناب۔ ویسے مشتاق تو ہم سب ہمیشہ سے ہی ہیں۔ اقبال سے پوچھ لیں۔

    جو تھا نہیں ہے، جو ہے نہ ہو گا، یہی ہے اک حرفِ محرمانہ
    قریب تر ہے نمود جس کی، اُسی کا مشتاق ہے زمانہ
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اقبال سے کیسے پوچھا جا سکتا ہے وہ تو جو کہنا تھا کہہ گئے اب تو کچھ جواب نہ دے سکیں گے مردے سنا نہیں کرتے
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:1zkxs2qd]این آر بی جی۔۔ میری طرف سے بھی مشاق بننے پر بہت بہت مبارک ہو۔۔ :dilphool:[/glow:1zkxs2qd]
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی شکریہ کیسا ؟
    یہ جو آپ بن بیٹھے ہیں مشاق
    اسی کے تو تھے ہم مشتاق :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مُردے تو دفنا کر جانے والے لوگوں کے قدموں کی چاپ بھی سنتے ہیں۔ قبرستان میں جا کر مردوں کو "السلام علیکم یا اہل القبور" کہنے کا مطلب فوت ہوجاتا ہے۔
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مُردے تو دفنا کر جانے والے لوگوں کے قدموں کی چاپ بھی سنتے ہیں۔ قبرستان میں جا کر مردوں کو "السلام علیکم یا اہل القبور" کہنے کا مطلب فوت ہوجاتا ہے۔
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مُردے تو دفنا کر جانے والے لوگوں کے قدموں کی چاپ بھی سنتے ہیں۔ قبرستان میں جا کر مردوں کو "السلام علیکم یا اہل القبور" کہنے کا مطلب فوت ہوجاتا ہے۔
    ہر جگہ اختلافی مسائل اٹھا کر اپنے عقائد کا پرچار کردینا انتہائی نامناسب طریقہء تبلیغ ہے :no:
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    نور جی، یہ آپ تین تین بار دہرانے کی پریکٹس تو نہیں کر رہیں؟ :soch: (جسٹ کڈنگ)
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ مریم۔
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اجی شکریہ کیسا ؟
    یہ جو آپ بن بیٹھے ہیں مشاق
    اسی کے تو تھے ہم مشتاق :dilphool: :dilphool: :dilphool:[/quote:26lq1mub]

    واہ آبی بھائی، آپ تو شاعر ہو گئے ہیں۔ پہلے بھی طبع آزمائی کرتے تھے؟، یا یہ حالات ہیں:

    میں‌شاعر تو نہیں
    مگر اے بی وی
    جب سے کھایا
    سر پہ چمٹا
    شاعری آ گئی

    :soch:
     
  13. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    این ار بی بھائی
    یہ آپ نے آپ بیتی سنائی ہے یا کسی اور کی طرف اشارہ ہے؟
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: ٓپ کو بہت بہت مبارک ہو :dilphool: :dilphool:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :salam:

    این آر بی بھائی! 500 عُمدہ پیغامات مکمل کر کے مشاق کا درجہ پانے پر مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: سر ہم نے تو سر پیش کیا ہوا ہے، کوئی چمٹا بردار ہی نہیں (اور عارف لوہار سے چمٹا کھانے کا کوئی ارادہ نہیں)۔
     
  17. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    آپ دونوں کا بہت شکریہ :dilphool:
     
  18. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پھر بھی بڑے تجربے کی بات کی ہے آپ نے ۔ ۔ ۔ !
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    محترم جناب این آر بی صاحب آپ کو ترقی مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: سیف بھائی، آپ تو ہمارے ہوم گراؤنڈ پر شاٹوں پہ شاٹیں لگا رہے ہیں :boxing: (ویسے بات تجربے کی نہیں، مشاہدے کی کی ہے :suno: )
     
  21. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ، مجیب بھائی۔
     
  22. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    این آر بی بھائی
    خوب مشاہدہ ہے آپ کا سو فیصد درست تجزیہ کر لیا آپ نے
     
  23. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :a191:
     
  24. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:3ne8tg92]جناب این آر بی صاحب آپ کو مبارک ہو [/glow:3ne8tg92]
     
  25. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :salam:
    این آر بھائی ۔ ترقی پانے پر بہت مبارک باد :dilphool:

    آپکے اکثر پیغامات میں کمال درجے کا حسنِ مزاح سمایا ہوتا ہے :mashallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں