1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم زندہ قوم ہیں ؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏30 جولائی 2007۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ذیل میں دی گئی تصویر دیکھئیے


    [​IMG]
    پشاور ۔ یہ شہیدِ کارگل کیپٹن کرنل شیر خان (نشانِ حیدر ) کے مزار پر آویزاں خستہ حال قومی پرچم نہ صرف ہماری قومی بے حسی کا آئینہ دار ہے بلکہ ہر پاکستانی سے سوال کر رہا ہے کہ کیا زندہ قومیں‌اپنے شہداء اور پرچم کے ساتھ یہی سلوک کیا کرتی ہیں ۔
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شہید کے مزار پر پرچم کی شہادت :cry:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ معاف فرمائے۔ لیکن لگتا ہے ہم پر اس سے بھی برا وقت آنے والا ہے۔

    یا اللہ ہماری خطائیں معاف فرما ۔ آمین
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ھمارے پاس اتنا بھی وقت نہیں ھے، کہ کم از کم ھم اپنے قومی پرچم کو صحیح کرکے دوبارہ شہید کیپٹن کرنل شیر خان (نشانِ حیدر ) کے مزار پر لگا سکیں،!!!!!

    یااللٌہ ھمیں ہدائت دے اور ھماری خطائیں معاف فرمائے، آمین،!!!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں