1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم درِ مصطفیٰﷺ پہ جائیں گے ۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہم درِ مصطفیٰﷺ پہ جائیں گے
    خالی کشکول بھر کے لائیں گے

    وہ جو بن مانگے دینے والے ہیں
    ہم بھی خیرات اُنؐ سے پائیں گے

    آپﷺ کا نقشِ پا جہاں ہو گا
    ہم وہاں پر جبیں جھُکائیں گے

    آمدِ مصطفیٰﷺ کے چرچے ہیں
    ہم بھی دِل کا مکاں سجائیں گے

    رُخِ زیبا کی اک جھلک پا کر
    عمر بھر ہم خوشی منائیں گے

    حمدِ باری بھی ہر جگہ پر ہم
    نعت بھی جا بجا سنائیں گے

    مُجھ سے بے بال و پر ظفرؔ کے گھر
    اِک نہ اِک دِن حضورﷺ آئیں گے
    ٭٭٭
    خزینۂ حمد و نعت ﷺ ۔۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں