1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم آشنا بھی تھے اور انجان بھی رہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏8 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آشنا بھی تھے اور انجان بھی رہے
    محفل میں ایک دوجے کی پہچان بھی رہے
    ہم کو بٹھا دیا تھا بڑوں نے ایک ساتھ
    اس فیصلے پہ ہم، حیران بھی رہے
    کچھ لوگ درمیاں تھے جو معتبر بھی تھے
    اور ان کے ہم پہ ماضی میں احسان بھی رہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں