1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمیں 1948ء کا پاکستان چاہیے !

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏5 اگست 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں 1948ء کا پاکستان چاہیے !

    اللہ ہمیں اور ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے
    اگر قائد اعظم کچھ عرصہ اور جی لیتے تو شاید حالات کچھ بہتر ہوتے
    پتہ نہیں اس ملک کو کس کی دعا ہے کہ یہاں سارے جتنی لوٹ مار ہے پھر بھی یہ ملک سلامت ہے
    اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں 1948ء کا پاکستان چاہیے !

    انشاء اللہ تعالی
    ہمارے ایک دوست ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب کہتے ہیں کہ پاکستان ایک ایسی دیگ ہے جسے کھرونچ کھرونچ کر کھانے والوں کے ناخن گھس گئے ہیں اور گھس جائیں گے لیکن یہ دیگ کبھی ختم نہیں ہو گی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ہمیں 1948ء کا پاکستان چاہیے !

    اس مین کوئی شک نہیں کہ 1948 اور 2010 کے پاکستان میں زمین وآسمان کا فرق ہے۔
    اس کی بنیادی وجہ شاید یہ ہو سکتی ہےکہ پاکستان کو کوئی اچھی قیادت میسر نہیں آئی۔ قیادت کے بحران کی وجہ سے آج یہ صورت حال پیدا ہو گی ہے ۔
    لیکن مسلمان کو کبھی بھی اللہ کی رحمت سے ناامید نہں ہونا چاہیے
    ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔اآمین۔
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: ہمیں 1948ء کا پاکستان چاہیے !

    پاکستان کا اللہ ہی حافظ
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: ہمیں 1948ء کا پاکستان چاہیے !

    پاکستان کا اللہ ہی حافظ


    مہاجروں پر مظالم ڈھانے والو! مانگو مستقبل کی خیر
    مظلوموں پر مظالم ڈھانے والے اکثر روتے دیکھے ہیں
     
  7. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں 1948ء کا پاکستان چاہیے !

    کوشش کون کرے گا میدان میں کون اترے گا قائد نے ساری زندگی وقف کی ھم کیا کر رھے ھیں
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں 1948ء کا پاکستان چاہیے !

    ہم یہ کر رہے ہیں کہ بقول حالی
    ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو !
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں