1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نذر حافی, ‏23 اکتوبر 2012۔

  1. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ

    نذر حافی



    لان میں ٹہلتے ٹہلتے نئے نویلے شہری نے اپنے لنگوٹیےیار سے پوچھا:

    بھائی کیا مجھے نوکری مل جائے گی۔۔۔؟

    ہاں ہاں کیوں نہیں ۔۔۔ شروع میں دو چار دن دھکے تو کھانے ہی پڑھتے ہیں۔

    یار کیا آپ کے صاحب کی تعلیم بہت زیادہ ہے؟

    ہاں ہاں وہ بہت پڑھا لکھا آدمی ہے۔

    یار تم تو میری طرح پڑھے لکھے نہیں پھر تمہیں کیسے پتہ چلاکہ تمہارا صاحب بہت پڑھا لکھا ہے؟

    ہاں ہاں وہ بہت پڑھا لکھا ہے۔اس کی باتوں سے پتہ چلتا ہے؟

    یار اس کی باتوں سے کیسے پتہ چلتا ہے؟

    ہاں ہاں پتہ چلتا ہے۔وہ باتوں کے درمیان گالیاں بہت زیادہ دیتا ہےاور ساری گالیاں انگلش میں دیتا ہے۔

    یار تمہیں تو انگلش نہیں آتی ،تمہیں کیا پتہ ہے کہ وہ انگلش میں گالیاں دیتا ہے؟

    ہاں ہاں مجھے دوسرے ملازموں نے بتایا کہ یہ گالیاں ہیں۔۔۔

    یار کیا تم نے بھی کوئی انگلش کی گالیاں یاد کی ہیں؟

    ہاں ہاں۔ایڈیٹ،نان سینس،شٹ اپ،گٹ آوٹ،بلڈی گوف

    اتنے میں صاحب آدھمکے۔۔۔دیکھتے ہی بولے۔۔۔

    ایڈیٹ ،نان سینس تم یہاں اس ڈرٹی کے ساتھ کیا کر رہے ہو؟

    چلو دفعہ کرو اس بلڈی گوف کو۔۔۔

    یہ سنا تو نیا نویلا شہری گھبرا کر بولایار تم جاو پڑھے لکھے لوگوں کےہاں نوکری کرو۔۔۔

    میں گاوں کے ان پڑھ لوگوں کے ساتھ ہی گزارہ کر لوں گا۔۔۔

    ایسے پڑھے لکھے لوگوں پر تین حرف۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ نہیں بلکہ مادہ پرستی کے ساتھ ساتھ ہمارے ہاں اچھائی برائی اور پڑھائی لکھائی کے معیارات بھی بدل گئے ہیں،ہم نے نام نہاد ترقی اور معاشرت برتری کے نام پر بہت اعلی اقدار کو کھو دیاہے لیکن جو کچھ پایاہے وہ کسی طور بھی ہمارے شایان شان نہیں ۔ ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ یہی ہے کہ ہم ان چیزوں پر فخر کرنے لگے ہیں جو فخر کے بجائے ذلت کی حامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے اردگرد نگاہ دوڑائیے اور محسوس کیجئے کہ ہمارے ہاں کیا ہورہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے اردگرد نگاہ دوڑائیے اور محسوس کیجئے کہ ہمارے ہاں کیا ہورہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ

    یہ پوچھیے کیا نہیں‌ہو رہا ؟ :takar:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ

    ہم دیکھتے ہی جائیں گے یا کبھی تبدیل کرنے کے لیے جدوجہد کا آغاز بھی کریں گے؟
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ

    اللہ سے مدد مانگ کر کوشش کریں تو ان شاء اللہ تبدیلی ہو سکتی ہے
     
  6. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ

    مجھ کو اس قحط کے موسم سے بچا ربِ سخن
    جب کوئی اہلِ ہُنر عرضِ ہُنر کو ترسے
     
  7. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ

    بھائی کیا مجھے نوکری مل جائے گی۔۔۔؟
     
  8. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ

    ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ
     
  9. رزاق چشتی
    آف لائن

    رزاق چشتی ممبر

    شمولیت:
    ‏3 نومبر 2012
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے ہاں کا حالات حاضرہ

    ہم دیکھتے ہی جائیں گے یا کبھی تبدیل کرنے کے لیے جدوجہد کا آغاز بھی کریں گے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں