1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمارے نوجوانوں نے اپنا لہو دے کر ثابت کر دیا بھارت کشمیریوں کو ہمیشہ غلام نہیں رکھ سکتا : سید علی گی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏4 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے نوجوانوں نے اپنا لہو دے کر ثابت کر دیا بھارت کشمیریوں کو ہمیشہ غلام نہیں رکھ سکتا : سید علی گیلانی
    سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کی قربانیوںنے ہمیشہ بھارتی غلامی کے خلاف آزادی کی جدوجہد میں ایک نئی روح پھونکی ہے۔ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید تین نوجوانوں کی نماز جنازہ پر ترال میں اجتماع سے سرینگر سے ٹیلیفونک خطاب میں کہا کشمیری نوجوان ظلم و جبر اور ناانصافی کے خلاف کٹ مرنے کے جذبے سے سر شار ہیں۔ کشمیری بھارتی مظالم اور اوچھے ہتھکنڈوں کے باجوو تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہیں۔ نوجوانوں نے اپنا لہو دیکر ثابت کیا ہے کہ بھارت کشمیریوںکو ہمیشہ کیلئے ہرگز غلام نہیں رکھ سکتا۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں