1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمارے نبی ( از محمد حسین وفا جونپوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از فارقلیط, ‏22 جنوری 2013۔

  1. فارقلیط
    آف لائن

    فارقلیط ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2013
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ہمارے ہمارے نبی
    ہیں رب کے دُلارے ہمارے نبی
    کبھی بے کسوں کے طرف دار ہیں
    کبھی غم زدوں کے بھی غم خوار ہیں
    کبھی مفلسوں کے سہارے نبی
    ہمارے ہمارے ہمارے نبی
    یہ چاند اور سورج زمیں آسماں
    یہ تارے نظارے حسیں کہکشاں
    ہیں مرہونِ منت تمہارے نبی
    ہمارے ہمارے ہمارے نبی
    انہیں مشرکوں نے ستایا بہت
    رلایا بہت خوں بہایا بہت
    مگر پھر بھی ہمت نہ ہارے نبی
    ہمارے ہمارے ہمارے نبی
    وہی کام آئیں گے روزِ جزا
    وہی بخشوائیں گے روزِ جزا
    وفا ہم نبی کے ہمارے نبی
    ہمارے ہمارے ہمارے نبی
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے نبی ( از محمد حسین وفا جونپوری

    جزاک اللہ
    سبحان اللہ
     
  3. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے نبی ( از محمد حسین وفا جونپوری

    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے نبی ( از محمد حسین وفا جونپوری

    جزاک اللہ
    ----------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں