1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏10 مئی 2011۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اسامہ کو ن لیگ سی ون تھرٹی طیارے میں سوڈان سے پاکستان لائی ن لیگ نے اسامہ کا علاج کرایا اور اس سے پیسے بھی لیتی رہی۔
    اسامہ کے بعد ن لیگ یتیم ہوگئی - - -
    ن لیگ کی قیادت نے تحریک عدم اعتماد کے لئے اسامہ بن لادن سے پیسے لیتی رہی۔
    میں ایک کتاب لکھ رہا ہوں جس میں ن لیگ کے پول کھولوں گا۔
    رحمان ملک

    قائداعظم چونکہ انگریزی میں تقریر کرتے تھے اس لئے وزیر اعظم نے بھی اسمبلی میں انگریزی میں تقریر کی
    مہرین انور راجہ (پروگرام کل تک ایکسپریس نیوز)

    آصف علی زرداری اور سید یوسف رضا گیلانی قائداعظم ہیں۔
    مہرین انور راجہ (پروگرام کل تک ایکسپریس نیوز)

    مجھے قبر سے قائداعظم کی چیخوں کی آوازیں‌آرہی ہیں
    کشمالہ طارق(پروگرام کل تک ایکسپریس نیوز)

    سید یوسف رضا گیلانی قائداعظم کے جوتے کے برابر بھی ہیں۔ نواز شریف قائداعظم کےسپاہی ہیں۔
    احسن اقبال (پروگرام کل تک ایکسپریس نیوز)
    سید یوسف رضا گیلانی کو قائداعظم کے جوتے کے برابر کہہ کر احسن اقبال نے سید یوسف رضا گیلانی کی توہین کی ہے

    مہرین انور راجہ (پروگرام کل تک ایکسپریس نیوز)

    جب ایبٹ آباد میں امریکی ہیلی کاپٹر گرا تو میں سمجھا کہ امریکہ نے ڈرون حملہ کردیا۔
    رحمان ملک
    ایبٹ آپریشن پر معافی نہیں مانگیں گے۔ القاعدہ کی اعلٰی قیادت کو نشانہ بنانے کے لئے دوبارہ ایسا حملہ کرسکتے ہیں۔
    وائٹ ہاؤس

    ایبٹ‌آپریشن کے معاملے پر انٹیلی جنس فیل ہوئی۔ لیکن انٹیلی جنس تو امریکہ و برطانیہ کی بھی فیل ہوئی تھی۔ اگر ایبٹ آباد جیسا حملہ دوبارہ ہوا تو منہ توڑ جواب دیں گے
    وزیر اعظم گیلانی

    اگر ملک میں چڑیا کا بچہ بھی مارا جائے تو حکومت ذمہ دار ہے
    فیصل رضا عابدی (مشیر صدر پاکستان)

    ایبٹ آباد آپریشن کے بعد پاکستانی عوام کی پریشانی نئی بات نہیں
    سید خورشید شاہ

    اگر صدربش نے نائن الیون، من موہن سنگھ نے ممبئی حملوں کے بعد استعفی نہیں دیا تو صدر اور وزیر اعظم کیوں استعفٰی دیں۔
    وفاقی وزراء

    شاہ محمود قریشی پارٹی کے غدارہیں، شاہ محمود قریشی،نواز شریف کی ایما پر الزام تراشی کر رہے ہیں، کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

    واہ۔۔۔۔سیاست دانوں کو بس ہر حال میں‌، ہر معاملے میں‌صرف سیاست سے غرض ہوتی ہے۔ باقی کچھ بھی ہو۔
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

    یہ سیاستدان ہی ملک کی جڑوں میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔
    حکمران ہوں تو سب اچھا ہے ۔
    اپوزیشن میں سب برا ہے ۔
    جو دونوں میں نہیں وہ ریلی پارٹی ہے ۔
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

    میں نے موضوع کا نام تبدیل کرکے باتوں سے بدبو آئے رکھ دیا ہے۔
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

    رحمان ملک اپنے قائد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے

     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

    عبدالقیوم جتوئی کی دانشمندانہ باتیں

     
  8. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

    ریلوے کے وفاقی وزیر غلام احمد بلور ایک اینکر سے لڑائی کر رہے ہیں
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

    مہرین انور راجہ قائداعظم اور یوسف رضا گیلانی کو ایک ہی قسم شخص قرار ردے رہی ہیں(نعوذ باللہ)

     
  10. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

    رحمان ملک بسمہ اللہ پڑھتے ہوئے غور سے سنئے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

    بلال بھائی سے التماس ہے کہ وہ اس لڑی کو سیاسی ویڈیوز میں منتقل کردیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

     
  13. ملک بلال
    آن لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے سیاستدانوں کے فکر انگیز بیانات

    لڑی کے مواد کی مناسبت سے اسے سیاسی ویڈیوز کے سیکشن میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں