1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کی وی بلیٹن پر منتقلی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏6 جولائی 2009۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے پیارے صارفین کو دریاب کی طرف سے اسلام علیکم

    آپ سب کے علم میں ہے کہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے ہماری اردو میں آئے دن نئے نئے مسائل جنم لے رہے تھے جن کو حل کرنے کے لیے انتظامیہ نے مختلف کوششیں کیں۔
    ان تمام مسائل کی بنیادی وجہ ہماری اردو فورمز پر Trafic کا بہت زیادہ ہونا ہے، ہماری اردو فورمز پر روزانہ بیسیوں صارفین آتے ہیں ہزاروں کی تعداد میں مہمان پرانے پیغامات کا مطالعہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے سرور پر لوڈ پڑتا ہے۔

    گزشتہ ہفتے اس مسئلہ کے حل کے لیے سرور تبدیل کیا تھا لیکن کچھ دنوں بعد دوبارہ مزید مسائل کا سامنا کرنا پڑا تو انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ اب تمام مسائل کا حل ایک بار کرنا چاہیے لہٰذا ہماری اردو کو phpbb نامی سافٹ ویر سے Vbulletin سافٹ ویر پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

    منتقلی کے اس پچیدہ ترین عمل کے دوران ہم نے اپنی طرف سے کوشش کی ہے کہ پرانے سافٹ ویر پر موجود کوئی بھی چیز (پیغامات، صارفین، جوابات، ذاتی پیغامات ) ضائع نہ ہوں، تاہم اس کے باوجود اگر آپ کسی چیز کی کمی محسوس کریں تو برائے مہربانی انتظامیہ کو لازمی مطلع کریں، ہماری کوشش ہو گی کہ ان مسائل کو جتنی جلدی ممکن ہو سکےساتھ ساتھ حل کرتے جائیں۔

    سب سے اہم بات جو یاد رکھنی ہے وہ یہ ہے کہ پرانے فورمز پر موجود یوزر نیم یعنی اسم صارف تو وہی چلیں گے لیکن ان کے ساتھ جو کلمہ شناخت یا پاسورڈ ہوتے تھے وہ یہاں کام نہیں کریں گے، اس لیے آپ کو -مجھے پاسورڈ یاد دلائیے- کی آپشن استعمال کرنا پڑے گی، اس معاملے میں اگر کسی مشکل کا سامنا ہو تو مہمان خانے میں پیغام ارسال کر دیں۔
    علاوہ ازیں ۔ سابقہ اوتار بھی نئے سافٹ وئیر میں منتقل نہیں ہو سکے۔ لہذا صارفین سے نئے اوتار اپ لوڈ کرنے کی بھی درخواست ہے۔

    ہماری اردو کو بہتر سے بہترین بنانے میں انتظامیہ سے تعاون کیجیے۔


    نوٹ : ہماری اردو کے اس نئے ورژن میں اردو ترجمہ پر کام جاری ہے۔

    والسلام
     
  2. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم
    بہت خوشی ہوئی ہماری اردو کو وی بلیٹن پر دیکھ کر ۔۔
    اور ۔۔۔ پاسورڈ کت سلسلے میں بھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی ۔۔ الحمدللہ ۔۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اوتار کیسے لگائیں گے ۔۔۔ اپ لوڈ کی کوئی آپشن نہیں نظر ارہی ۔۔
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ جی بحال کر دی گئی ہے۔
     
  5. ڈفر
    آف لائن

    ڈفر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے پاس پروفائل یا اوتار کے لئے کوئی بھی تصویر اپ لوڈ کرنے پر "Invalid File" کا ایرر آ رہا ہے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فی الحال*آپ کوئی پرانا اوتار لگا لیں
     
  7. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میرا اتنا خوبصورت اوتار گم کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں اسے کہاں سے ڈھونڈوں۔۔۔۔۔۔۔۔آہہہہہہہہ
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم، فائل کا نام اور سائز بتائیں*جو اپلوڈ*کرنا چاہ رہے ہیں۔
     
  9. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اوتار بحال کر دیا گیا ہے۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں فائل کا سائز کیسے چھوٹا کروں تاکہ اپنے اوتار میں*لگا سکوں
     
  11. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    فوٹو شاپ نامی سافٹ ویر ہو گی آپ کے پاس یا اس سے ملتی جلتی کوئی اور۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر نہیں ہو رہا تو مجھے ای میل کر دیں*oururdu.com@gmail.com.
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کیا آپ میرے اوتار میں لگا دیں گے یا پک کو سائز کم کرکے واپس کریں گے
     
  13. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹا بھی کر دوں*گا اور اگر بولیں تو لگا بھی دوں*گا
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں بھیجتی ہوں*آپ پلیز لگا دیں'#
    شکریہ
     
  15. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جی لگ چکا ہے، والسلام
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ
    میں نے چیٹ بکس میں بھی شکریہ ادا کر دیا ھے بہت شکریہ بڑی نوازش ، اگر ہو سکے تو سوفٹ وئیر کی سائیٹ مجھے بھی ای میل کر دیں
     
  17. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم، فوٹو شاپ بہت بڑا سافٹ ویر ہے، اس کے لیے سی ڈی خریدیں۔ والسلام
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ مشورے کا ۔

    آپ کے پاس ھے ضرروت ہو گی تو آپ سے مدد مانگ لوں گی

    1 بار پھر شکریہ

    یہ میسج اوتار کے بالکل نیچے چلا جاتا ھے جو کچھ بھلا معلوم نہیں*ہوتا اس کا کچھ کریں علاج
     
  19. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہاں‌جی یہ مسئلہ محسوس کیا گیا ہے اور صارفین کی طرف سے بھی۔

    فی الوقت بنیادی چیزیں‌ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے ان شاء اللہ اس کو بھی حل کر لیا جائے گا دیگر صارفین کی رائے سے ۔

    والسلام
     
  20. محمداسد
    آف لائن

    محمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم

    پچھلے دنوں ہماری اردو کی اچانک غیر حاضری سے جو تشویش لاحق ہوئی وہ اب مسرت میں تبدیل ہوگی۔ گویا غیر حاضری میں بھی وقت ضائع نہیں ہوا، بلکہ فورم کی بہتری ہی کے اقدامات کیے جاتے رہے۔

    میری جانب سے بھی ہماری اردو کے منتظمین اور اراکین کو نیا انداز مبارک ہو۔ امید ہے اس نئے انداز سے ہماری اردو کی ترقی میں نئے دور کا آغاز ہوگا۔

    گو کہ ابھی وی بلیٹن کے اس ترجمہ پر مزید بہتری کی گنجائش باقی ہے لیکن مجھے یہ تھیم بہت اچھی لگی کے جو دوسرے فورمز سے قدرے مختلف ہے۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    محترم اسد صاحب لڑی میں‌شمولیت پر شکریہ ۔
    اردو ترجمہ کے حوالے سے توجہ دلانے کا شکریہ، اردو ترجمہ پر کام جاری ہے جو کہ عنقریب مکمل ہو جائے گا، آپ کی طرف سے بہتری کی تجاویز کا انتظار رہے گا۔

    والسلام
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معذرے کے ساتھ کہوں گی کہ تلاش کے آپشن کے خاطر خواہ نتائج نہیں نکلتے ، اس کا بھی کچھ کیجئے
     
  23. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    سرچ کے معاملے پر توجہ دلانے کا شکریہ، میں‌دیکھتا ہوں اس مسئلے کا حل۔۔

    والسلام
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :172:شکریہ بہت بہت
    ویسے میں نے یہاں شکریہ ادا کیا تھا
     
  25. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    ماشاء‌اللہ نیا فورم دیکھا کر بہت خوشی ہوئی ہے۔
    خوش رہیں‌
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,093
    موصول پسندیدگیاں:
    11,136
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام نوید بھائی ۔
    اور نئے بلٹین کی برکت سے آپکو ایک طویل عرصے بعد یہاں دیکھ کر ہمٰیں بھی بہت خوشی ہوئی ۔
    خوش آمدید۔ :222:

    آتے رہیے گا۔ پلیز۔
     
  27. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت بہت شکریہ میرا خوبصورت اوتار بحال کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اتنی خوبصورت تصویر میں کہاں سے لاتا۔۔۔۔۔۔۔۔:135::135:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,093
    موصول پسندیدگیاں:
    11,136
    ملک کا جھنڈا:
    علی بھائی ۔ لگتا ہے یہ تصویر آپکی ؀قدیم نوادرات میں سے ہے ماشاءاللہ۔ جبھی اتنا سنبھال سنبھال کے رکھتے ہیں۔

    ویسے تصویر بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ ۔
     
  29. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو دریاب صاحب
    آج ہماری اردو اس مقام پر پہنچنے میں کامیاب ہوچکی ہے جس کے لیے
    میں ایک عرصے سے دعاگو بھی تھا اور متمنی بھی
    یعنی وی بلیٹن پر منتقلی ۔واقعی یہ ایک بہترین ترقی ہے
    منتظمین،ناظمین اور تمام ارکان کو ایسے
    پرمسرت موقعہ پر دلی مبارک ہو
     
  30. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    السلام علیکم
    ہماری اردو کی وی بلٹن پر کامیاب منتقلی پر دلی مبارک باد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں